ختم شدہ کتابیں
قارئین کی آسانی کے لیے ذیل میں مجلسِ ترقیِ ادب کی اُن ختم شدہ مطبوعات کی فہرست دی جارہی ہے جو مستقبل میں نئی تہذیب اور کمپوزنگ کے ساتھ شائع کی جائیں گی۔ ان کتابوں کی تفصیل حسبِ ذیل ہے۔
  • اردو ے قدیم: دکن اور پنجاب میں، از ڈاکٹر محمد باقر
  • دربارِ ملّی (فارسی) ایس۔ایم۔اکرام، ڈاکٹر وحید قریشی
  • تاریخِ جمالیات (دو جلدیں)، از ڈاکٹر نصیر احمد ناصر
  • سائنس سب کے لیے (حصہ اول و دوم)، از ایل ایل بیوگن، مترجم: میجر آفتاب حسن
  • تذکرۂ گلشنِ بے خار، مرتب: کلبِ علی خاں فائق
  • شاہ عالم ثانی آفتاب، از ڈاکٹر خاور جمیل
  • عظما کے معاشی نظریات، از جارج سول
  • مجرم کون، مترجم: اظہار کاظمی، مرتب: نعیم طاہر
  • محاسن الاخلاق، از مولوی ذکاء اللہ دہلوی، مرتب: احمد رضا
  • اکبر الہٰ آبادی، از ڈاکٹر خواجہ زکریا
  • بنگالی مسلمانوں کی صد سالہ جہدِ آزادی، از عبداللہ ملک
  • تذکرۂ طبقات الشعرا، از قدرت اللہ شوق، مرتب: نثار احمد فاروقی
  • دولتِ اقوام (تین جلدیں)، از ایڈم سمتھ، مترجم: ایچ۔اے فخری
  • عکس، مترجم: امجد اسلام ا مجد
  • شکنتلا ، از کاظم علی جوان، مقدمہ: ڈاکٹر محمد اسلم قریشی
  • قدیم اسلامی مدارس، از منور جہاں رشید
  • قطبی برفستان، از رسل اووین، مترجم: مرتضیٰ احمد خاں میکش
  • مادام کیوری، از ای کیوری، مترجم: ابوالحسن نغمی
  • مباحث، از ڈاکٹر سید عبداللہ
  • نورتن، از فیض بخش مہجور
  • مرقعِ لیلیٰ مجنوں، از مرزا رسوا لکھنوی
  • میراثِ اسلام،ا ز طامس آرنلڈ، مترجم: مولانا عبدالمجید سالک
  • یورپ میں اردو کے مراکز، از ڈاکٹر سید سلطان محمود حسین
  • اخلاقیات، از چودھری عبدالقادر
  • اردو شعرا کے تذکرے اور تذکرہ نگاری، از ڈاکٹر فرمان فتح پوری
  • حلقۂ اربابِ ذوق، از یونس جاوید
  • مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی، از ڈاکٹر میمونہ بیگم انصاری
  • البدیع ، از سید عابد علی عابد
  • اصولِ انتقادِ ادبیات، از سید عابد علی عابد
  • نظریۂ اضافیت و قدرت ( انگریزی سے ترجمہ) از جارج گیمو، مترجم: محمد انیس عالم
  • طرح دار لونڈی، از سجاد حسین لکھنوی، مرتب: میمونہ بیگم انصاری
  • وِکرم اُروَسی، از مہاکوی کالی داس، مترجم: محمد عزیز مرزا، مرتب: عشرت رحمانی
  • مکاتیبِ یوسف عزیز مگسی، از ڈاکٹر انعام الحق کوثر
  • خطباتِ اقبال (پنجابی روپ)، مترجم: شریف کنجاہی
  • اخلاقِ ہندی، از بہادر علی حسینی، مقدمہ: ڈاکٹر وحید قریشی
  • فلسفۂ حسن، از نصیر احمد ناصر
  • خلا کی تسخیر، مؤلف: پروفیسر حبیب اللہ خاں
  • ڈرامے کا تاریخی و تنقیدی پس منظر، از ڈاکٹر اسلم قریشی
  • کلیاتِ میر حسن براہوی، مرتب: ڈاکٹر انعام الحق کوثر
  • مغربی مصنفین کے ڈرامے، مرتب: عشرت رحمانی
  • بیتال پچیسی، مرتب: گوہر نوشاہی
  • خورشید (اردو کا پہلا ڈرامہ، از سیٹھ بہرام جی فریدون جی مرزبان، مرتب: سید امتیاز علی تاج
  • آرام کے ڈرامے(حصہ اول)، از نسروان جی مہروان جی آرام، مرتب: سید امتیاز علی تاج
  • ادبی تحقیق از ڈاکٹر جمیل جالبی
  • صحیفہ کتاب غالب،جلد اول ،مرتب: ڈاکٹر وحید قریشی
  • دیوان قلق ،مرتب قلب علی خان فائق
  • ارد و میں علم بیاں اور علم بدیع کے مباحث، از ڈاکٹر مزمل حسین