ادراہ سے وابستہ عہدہ دار اور کارکن
ذاتی فون نمبر
دفتر کا فون نمبر
موجودہ ذمہ داری
نام
سیریل نمبر
03334709273
04299200852
ڈائریکٹر
ڈاکٹر تحسین فراقی
۱
03334391114
04299200856
مدیر صحیفہ
افضل حق قرشی
۲
03008883231
04299200856
مدیر کتب
احمد رضا
۳
03354019265
04299200856
معاون مدیر صحیفہ
محمد ظہیر بدر
۴
03244475690
04299200856
اسسٹنٹ لائبریرین
مسز مہرین شہزادی
۵
03218893771
04299200857
کمپیوٹر آپریٹر
سمیرا لطیف پاشا
۶
03224515466
04299200856
کیشئر / اکاؤنٹنٹ
سید طالب حسین
۷
04299200857
سٹورکیپر
محمد منیر
۸
03211488583
04299200857
اسسٹنٹ سٹورکیپر
محمد بوٹا
۹


Majlis-e-Taraqqi-e-Adab مجلسِ ترقّیِ ادب
Director: Dr. Tehseen Faraqi ناظم : ڈاکٹر تحسین فراقی
Address: 2-Club Road, Lahore-Pakistan پتہ: ۲۔ کلب روڈ، لاہور۔پاکستان
Ph:92-42-99200852 ,92-42-99200853 92-42-99200852 ,92-42-99200853:فون
Fax: 92-42-99200853 92-42-99200853 :فیکس
email: majlista2014@gmail.com majlista2014@gmail.comای میل۔
web:www.mtalahore.com www.mtalahore.com ویب ایڈریس۔


شرائطِ معاملات
۱۔ مطلوبہ کتابیں وی پی پی ڈاک خانے یا گڈز ٹرانسپورٹ کے ذریعے ارسال کی جاتی ہیں۔
۲۔ کتابوں کی قیمت اور تاجرانہ کمیشن میں کسی وقت بھی تبدیلی ممکن ہے۔ کتب بھیجتے وقت ان کی مقررہ قیمتیں ہی درست متصور ہوں گی۔
۳۔ بل کے متعلق کسی قسم کی شکایت ہو تو از رہِ مہربانی پیکٹ، پارسل، یا بلٹی واپس نہ کیجیے بل کہ کتب وصول کرنے کے بعد متعلقہ شکایت سے مطلع فرمائیے۔
۴۔ ڈاک خانہ، ٹرک، مال گاڑی یا جس دیگر ذریعے سے مال منگوانا ہو، خط/فیکس/ای میل میں اس کی وضاحت ضرور فرمائیے۔
۵۔ اپنا مکمل پتا، ڈاک خانے یا متعلقہ ٹرک اڈے/ ریلوے اسٹیشن کا نام صاف لکھیے۔
۶۔ رقم کی ادائیگی کے لیے ادارے کے نام چیک Board for Advancement of Literature کے نام سے بنائیے۔
اندرونِ پاکستان تاجرانہ کمیشن
۱۔ ایک سو روپے تک کی خریداری پر ۲۵ فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
۲۔ ایک سو ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کی خریداری پر ۳۳ فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
۳۔ پانچ سو ایک سے ایک ہزار روپے تک کی خریداری پر ۴۰ فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
۴۔ ایک ہزار روپے سے ۲۵ ہزار روپے تک کی خریداری پر ۴۵ فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
۵۔ ۲۵ ہزار روپے سے زاید قیمت کی خریداری پر ۵۰ فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔


Name
Email
Mobile
Description
Send Email