اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

شرائط و ضوابط

شرائطِ معاملات

  1. ۔          مطلوبہ کتابیں وی پی پی ڈاک خانے یا گڈز ٹرانسپورٹ کے ذریعے ارسال کی جاتی ہیں۔
  2. ۔          کتابوں کی قیمت اور تاجرانہ کمیشن میں کسی وقت بھی تبدیلی ممکن ہے۔ کتب بھیجتے وقت ان کی مقررہ قیمتیں ہی درست متصور ہوں گی۔
  3. ۔          بل کے متعلق کسی قسم کی شکایت ہو تو از رہِ مہربانی پیکٹ، پارسل، یا بلٹی واپس نہ کیجیے بل کہ کتب وصول کرنے کے بعد متعلقہ شکایت سے مطلع فرمائیے۔
  4. ۔          ڈاک خانہ، ٹرک، مال گاڑی یا جس دیگر ذریعے سے مال منگوانا ہو، خط/فیکس/ای میل میں اس کی وضاحت ضرور فرمائیے۔
  5. ۔          اپنا مکمل پتا، ڈاک خانے یا متعلقہ ٹرک اڈے/ ریلوے اسٹیشن کا نام صاف لکھیے۔
  6. ۔          رقم کی ادائیگی کے لیے ادارے کے نام چیک Board for Advancement of Literatureکے نام سے بنائیے۔

اندرونِ پاکستان تاجرانہ رِعایَت

 

  1. ۔          ایک سو روپے سے پانچ سو روپے تک کی خریداری پر 25 فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
  2. ۔          پانچ سو ایک روپے سے ایک ہزار روپے تک کی خریداری پر 30 فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
  3. ۔          ایک ہزار ایک روپے سے پانچ ہزار روپے تک کی خریداری پر 33فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
  4. ۔          پانچ ہزار ایک روپے سے پچیس ہزار روپے تک کی خریداری پر 40 فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
  5. ۔          پچیس ہزار ایک روپے سے چالیس ہزار روپے تک کی خریداری پر 45فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔
  6. ۔          چالیس ہزار روپے سے زاید قیمت کی خریداری پر 50 فی صد اور ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔