اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

0 items ₨ 0
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
0 items ₨ 0
Menu
Click to enlarge
Home بُک سٹور تراجم فلسفہ ونفسیات تعارف فلسفہ جدید
مُرقعِ دہلی ₨ 275
Back to products
سیاحت نامۂ کشمیر و پنجاب ₨ 550

تعارف فلسفہ جدید

₨ 275

  • انگریز فلسفی پروفیسر سی ای ایم جوڈ نے جدید فلسفے کا مختصر تعارف و انتخاب پیش کیا ہے۔
  •  انگریز تصوریت پسندوں کو نظرانداز کر کے اطالوی فلسفیوں کے خیالات کو جگہ دی گئی ہے۔
  •  فلسفے کے وسیع و عمیق علم کو ایک چھوٹی سی کتاب میں جمع کرکے گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: فلسفہ ونفسیات Tag: فلسفہ جدید
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

اس انتہائی قابل مطالعہ کتاب ’’Introduction to Modern Philosophy‘‘ (اردو ترجمہ: تعارف فلسفۂ جدید) میں مشہور انگریز فلسفی پروفیسر سی ای ایم جوڈ نے جدید فلسفے میں رونما ہونے والی صرف خاص خاص ترقیوں کو مختصر مگر جامع طور پر بیان کیا ہے۔ فنی اصطلاحات سے حتیٰ المقدور بچنے کی کوشش کی ہے تاکہ فلسفیوں کے نظریات عوام کی سمجھ میں بخوبی آ سکیں۔ جن جدید فلسفیوں اور اُن کے خیالات کا تعارف کروایا گیا ہے اوّل تو انھوں نے پہلے ہی دیگر فلسفیوں کی طرح مشکل زبان اور ابہام گوئی سے کام لیا ہے، پھر مبادیات اور مفردات سے متعلق تحریریں ویسے ہی مشکل اور پیچیدہ ہوتی ہیں۔ لیکن پھر بھی یہ کتاب ان فلسفیانہ تصانیف کے مقابلے میں بہرصورت آسان ہے جن پر اس میں تبصرہ کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں صرف بریڈلے کی کتاب Appearance and Reality کے بعد آنے والے نظریات کو ہی پیش کیا گیا ہے کیونکہ ان میں سے بیشتر اطالوی فلسفیوں کے خیالات کا عکس ہیں اور Neo-Idealist دبستان سے متعلق ہیں، جن کے ممتاز نمائندے گیووینی جینٹائل اور بینیڈ ٹوکروچے ہیں۔ جبکہ دیگر انگریز تصوریت پسندوں کے فلسفے کو چھوڑ دیا گیا ہے کیونکہ اُن کے کارنامے دُنیا کے سامنے عرصے سے موجود ہیں۔ اس کتاب میں جدید فلسفے جیسے وسیع و عمیق علم کو ایک چھوٹی سی کتاب میں بیان کر کے مصنف نے گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔

Additional information
مصنف

سی ای ایم جوڈ

مترجم

خواجہ آشکار حسین

Shipping & Delivery

Related products

Compare

جمالیات قران حکیم کی روشنی میں

فلسفہ ونفسیات
₨ 330
جمالیات قران حکیم کی روشنی میں'' نصیر احمد ناصر کی تصنیف ہے۔'' حسن اور فن کے فلسفسے کا نام جمالیات ہے اور اس جمالیات کو نصیر احمد ناصر نے قرانِ حکیم کی روشنی میں دیکھنے کی سعی کی ہے۔ یہ کتاب دو سو بارہ صفحات پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Hot
Compare

نفسیاتِ وارداتِ رُوحانی

تراجم, فلسفہ ونفسیات, Award winners, Coming soon
₨ 550
  • ’’نفسیاتِ وارداتِ رُوحانی‘‘ روحانی شعور کی تحقیق پر فکر افروز تصنیف ہے۔
  •  اس تحقیق کو علم النفس کی روز افزوں ترقیاں بھی دفترِ پارینہ قرار نہ دے سکیں گی۔
  • ترجمے میں بیان کی لطافتوں کا کماحقہ خیال رکھا گیا اور فلسفے کے ریگستان کو بیان کی شگفتگی سے گلزار بنا دیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

قدیم یونانی فلسفہ

فلسفہ ونفسیات
₨ 500
  •  ’’قدیم یونانی فلسفہ‘‘ امام غزالی کی معروف کتاب ’’مقاصد الفلاسفہ‘‘ کا اُردو ترجمہ ہے۔
  • یہ ترجمہ علم و ادب کے تقاضے پورے کرنے کے ساتھ مضامین میں خشکی اور اغلاق نہیں آنے دیتا۔
  • اس ترجمے میں غزالی کے اپنے پیرایۂ بیان کی خوبیوں کو اُردو میں جوں کا توں برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account