اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

0 items ₨ 0
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
0 items ₨ 0
Menu
Click to enlarge
Home بُک سٹور ناول امرائو جان ادا
نشتر (ناول) ₨ 110
Back to products
اُردُو اِملا ₨ 880

امرائو جان ادا

₨ 440

  • ’’امرائو جان ادا‘‘ مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔
  • اس میں اُنیسویں صدی کے لکھنؤ کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دل کش انداز میں دکھلائی گئی ہیں۔
  • ناول کے موجودہ ایڈیشن میں زبان و بیان کی غلطیوں کو درست کر کے اوّلین ایڈیشنوں کے مطابق شائع کیا گیا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: ناول Tags: امرائو جان ادا, ناول
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

’’امرائو جان ادا‘‘ مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے، جس میں اُنیسویں صدی کے لکھنؤ کی سماجی اور ثقافتی جھلکیاں بڑے دل کش انداز میں دکھلائی گئی ہیں۔ لکھنؤ اُس زمانے میں موسیقی اور علم و ادب کا گہوارہ تھا۔ رسوا نے اس خوب صورت محفل کی تصویریں بڑی مہارت اور خوش اسلوبی سے کھینچی ہیں۔ ’’امرائو جان ادا‘‘ کی ہمارے ادب میں ایک تاریخی حیثیت ہے۔ یہ ناول زندگی کی واقعیت اور فن کی حسن کاری کو جنم دیتا ہے۔ ناول کے کردار مرزا کے اپنے ماحول کے چلتے پھرتے افراد ہیں۔ ہر اچھے ناول نگار کی طرح رسوا کی یہ خوبی ہے کہ وہ یہ کبھی ظاہر نہیں ہونے دیتے کہ کردار ان کی تخلیق ہے اور وہ اسے اپنے مقصد کے آلۂ کار کی حیثیت سے استعمال کر رہے ہیں۔ وہ تصویر میں رنگ بھرنا جانتے ہیں۔ اس ناول میں احساسِ توازن پایا جاتا ہے۔ کردار اور پلاٹ ایک دوسرے میں گھل مل گئے ہیں۔ طنز، شوخی، تشبیہات، محاورات، منظرنگاری سبھی کچھ ایک خاص ترکیب و ترتیب میں لائے گئے ہیں۔

گزشتہ نصف صدی سے یہ ناول پاکستان و ہند کی مختلف یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل رہا ہے اور اس کے متعدد ایڈیشن، لاہور، کراچی، لکھنؤ الٰہ آباد، دہلی اور حیدرآباد دکن سے شائع ہوئے ہیں۔ غالباً اس افراطِ اشاعت میں صحتِ زبان سے لاپروائی برتی گئی اور تجارتی مقاصد کو پیشِ نظر رکھا گیا۔ اس صورتِ حال کے پیشِ نظر ناول کے اس ایڈیشن میں ’’امرائو جان ادا‘‘ کے ابتدائی ایڈیشنوں کو پیشِ نظر رکھ کر صحتِ زبان کے ساتھ ساتھ رسوا کے نثری اسٹائل کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔

Additional information
مصنف

مرزا محمد ہادی رسوا

مرتب

ظہیر فتح پوری

Shipping & Delivery

Related products

Compare

نشتر (ناول)

ناول
₨ 110
  • ناول ’’نشتر‘‘ کا پلاٹ سچے واقعات پر مبنی ہے، جو 1785-84ء کے دوران مصنف پر گزرے۔
  • اصل فارسی ناول چھپ نہ سکا مگر سجاد حسین کسمنڈوی نے 1894ء میں اس کا اُردو ترجمہ کر دیا۔
  • اگرچہ ناول کے لحاظ سے اس میں تکنیکی خامیاں موجود ہیں لیکن مصنف کے بیان کا سوزوگداز قاری کو متاثر کرتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

درد جاں ستاں

ناول
₨ 165
  • ناصر نذیر فراق کا یہ ناول پہلی مرتبہ 1909ء میں شائع ہوا تھا۔
  • ناول کی فضا اور زبان و بیان بھی اسی دور یعنی بیسویں صدی کے ابتدائی دور کے مطابق ہے۔
  • ناول نگار نے ناول کو سچا واقعہ قرار دے کر پڑھنے والوں کو بڑے دبدھے سے دوچار کر دیا ہے ۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ابن الوقت

ناول
₨ 440
  • مولوی نذیر احمد کا شمار اردو کے اولین ناول نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی تصنیف مراۃ العروس کو اردو کا پہلا ناول کہا جاتا ہے۔
  •  ان کا یہ ناول اس دور کے تین نظریات کے حامل مشرقیت، مغربیت اور بین بین کی نمائندگی کرتا ہے۔
  •  نذیر احمد کا کمال ہے کہ انہوں نے تمام قصّوں میں ہماری معاشرتی زندگی کی بالکل سچّی تصویر کشی کی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account