ہمارا بلاگ دیکھیں
قارئین کی پسند
‘مکاتیب نمبر’ حصہ اول
0 out of 5 based on 0 customer ratings
0 Reviews
‘مکاتیب نمبر’ حصہ دوم
0 out of 5 based on 0 customer ratings
0 Reviews
صحیفہ مولانا محمد حسین آزاد نمبر
0 out of 5 based on 0 customer ratings
0 Reviews
مولانا حالی نمبر
0 out of 5 based on 0 customer ratings
0 Reviews
مکاتیب نمبر حصہ سوم
0 out of 5 based on 0 customer ratings
0 Reviews
احمد ندیم قاسمی نمبر
0 out of 5 based on 0 customer ratings
0 Reviews
فیچرڈ بیسٹ سیلرز
میں اسلام آباد سے خاص طور پر منصور آفاق کو مبارک دینے لاہورمیں مجلس ترقی ادب کے دفتر آیا۔ مجلس ترقی ادب ایک تاریخ ساز ادارہ ہے جسے منصور آفاق نے چار چاند لگا دیے۔
منصور آفاق جب سے مجلس ترقی ادب کے صدربنے ہیں مجلس ترقی ادب پاکستان کے سرکاری اداروں میں اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ میں انہیں ادبی عجائب گھر اور ادبی چائے خانہ بنانے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
میں ایک بڑے تویل عرصے کےبعد مجلس ترقی ادب کے دفتر آیا ہوں، منصور آفاق کے آنے کے بعد مجلس ترقی ادب کی چمک دمک میں جس قدر اضافہ ہوا ہے اتنا ستر برس میں نہیں ہو سکا۔