یہ کتاب ”اپنے دکھ مجھے دے دو” راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں کا مجموعہ ہے جو 174 صفحات پرمشتمل ہے۔
اس کتاب میں نہایت شاندار افسانے جمع ہیں۔ راجندر سنگھ بیدی اردو کے ان چند نمایاں افسانہ نگاروں میں شامل ہیں
جنہیں بجا طور پر صاحبِ اسلوب کہا جا سکتا ہے
اپنے دکھ مجھے دے دو
₨ 110
یہ کتاب "اپنے دکھ مجھے دے دو” راجندر سنگھ بیدی کے افسانوں کا مجموعہ ہے جو 174 صفحات پرمشتمل ہے۔
.اس کتاب میں نہایت شاندار افسانے جمع ہیں۔ راجندر سنگھ بیدی اردو کے ان چند نمایاں افسانہ نگاروں میں شامل ہیں
.جنہیں بجا طور پر صاحبِ اسلوب کہا جا سکتا ہے
Category: کلاسیکی شاعری
Description
Shipping & Delivery
Related products
تہذیب الاخلاق
₨ 165
کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)
₨ 440
مہتابِ داغ
₨ 330
کلیاتِ ناسخ (جلد اول: دیوانِ اول)
₨ 330
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
₨ 330
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
کلیاتِ مصحفی (جلد ہفتم: دیوانِ ہفتم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ہفتم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ہفتم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ مصحفی (جلد ششم: دیوانِ ششم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ششم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ششم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ شیفتہ
₨ 275