اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

انتخابِ میر از ناصر کاظمی

2,500 

یوں تو خدائے سخن میر تقی میر کی شاعری کے بہت سے انتخاب ہوئے ہیں

مگر ناصر کاظمی کے انتخابِ میرکو اس لیے خاص اہمیت حاصل کہ ناصر کاظمی اپنے شعری اسلوب اور مزاج کے حوالے سے میر تقی میر سے خاص مناسبت رکھتے تھے۔

یہ انتخاب گزشتہ تیس برس سے نایاب تھا

کیٹاگری: Product ID: 8852

ڈسکرپشن

یوں تو خدائے سخن میر تقی میر کی شاعری کے بہت سے انتخاب ہوئے ہیں مگر ناصر کاظمی کے انتخابِ میرکو اس لیے خاص اہمیت حاصل کہ ناصر کاظمی اپنے شعری اسلوب اور مزاج کے حوالے سے میر تقی میر سے خاص مناسبت رکھتے تھے۔ اس لیے ان کا انتخاب باقی انتخابات کی نسبت میر کی کی تخلیقی شخصیت کی زیادہ بہتر نمائندگی کر رہا ہے۔ یہ انتخاب گزشتہ تیس برس سے نایاب تھا۔ مجلس ترقی ادب نے اسے خوبصورت گیٹ اپ اور تصحیحِ متن کے ساتھ شائع کر دیا ہے۔ جو یقینن اردو شاعری کے قارئین کیلئے ایک تحفہِ خاص ہے