یہ کتاب ‘بادشاہت کا خاتمہ’ منٹو کے گیارہ افسانوں پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کے پیش لفظ میں منٹو لکھتے ہیں۔ "مجھے ان افسانوں کے متعلق صرف یہ کہنا ہے کہ یہ میرے افسانے ہیں”۔
اس جملے سے اس کتاب کی افادیت کا اندازہ بخوبی ہو جاتا ہے
“صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں” has been added to your cart. View cart
بادشاہت کا خاتمہ
₨ 110
یہ کتاب ‘بادشاہت کا خاتمہ’ منٹو کے گیارہ افسانوں پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کے پیش لفظ میں منٹو لکھتے ہیں۔ "مجھے ان افسانوں کے متعلق صرف یہ کہنا ہے کہ یہ میرے افسانے ہیں”۔
اس جملے سے اس کتاب کی افادیت کا اندازہ بخوبی ہو جاتا ہے
Category: اساطیر
Description
Shipping & Delivery
Related products
منٹو کے افسانے
₨ 165
یہ کتاب 'افسانے اور ڈرامے' سعادت حسن منٹو کے تیرہ افسانوں اور ڈراموں پر مشتمل ہے۔
سعادت حسن منٹو زندگی کے مصور ہیں۔
انہوں نے ان افسانوں اور ڈراموں میں اپنے حسنِ تحریر سے جو پینٹگز بنائی ہیں وہ نہ صرف معاشرے کی عکاس ہیں قاری کی فکر کو اس طرح جھنجوڑتی ہے کہ وہ خود کر ان ڈراموں اور افسانوں کا حصہ محسوس کرتا ہے۔
بغیر اجازت
₨ 110
گنجے فرشتے
₨ 165
چغد
₨ 110
سیاہ حاشیے
₨ 100
سرگزشتِ اسیر
₨ 110
'سرگزشتِ اسیر' فرانسیسی رائٹر وکٹر ہیوگو کے ڈرامے " The last days of condemned" کے اردو ترجمے پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مصنف سعادت حسن منٹو ہیں۔
سزائے موت کی تنسیخ کے نظریہ کے حوالے سے یہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
اس کتاب کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سعادت حسن منٹو ایک عظیم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال مترجم بھی تھے۔
نمرود کی خدائی
₨ 110
شاخِ زرّیں (جلد دوم)
₨ 880
