‘تحولاتِ نثرِ اردو’ (اسالیب نثر عہد بہ عہد تبدیلیوں کا جائزہ) ساجد صدیق نظامی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں ابتدا سے وفاتِ غالب تک نثر میں ہونے والی تبدیلیوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ بہترین طباعت کے ساتھ یہ کتاب 546 صفحات پر شتمل ہے اور اس کتاب کی قیمت 1500 روپے ہے جبکہ یہ کتاب %33 ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہو گی۔
“کلیاتِ قائم (جلد دوم)” has been added to your cart. View cart
تحولاتِ نثرِ اردو
₨ 1,500
‘تحولاتِ نثرِ اردو’ (اسالیب نثر عہد بہ عہد تبدیلیوں کا جائزہ) ساجد صدیق نظامی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں ابتدا سے وفاتِ غالب تک نثر میں ہونے والی تبدیلیوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ بہترین طباعت کے ساتھ یہ کتاب 546 صفحات پر شتمل ہے اور اس کتاب کی قیمت 1500 روپے ہے جبکہ یہ کتاب %33 ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہو گی۔
Category: کلاسیکی شاعری
Related products
اخلاقیات
₨ 550
کلیاتِ میر (جلد دوم)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد سوم: دیوانِ سوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد سوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ سوم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
تہذیب الاخلاق
₨ 165
کلیاتِ مصحفی (جلد دوم: دیوانِ دوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد دوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ دوم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ سودا (جلد اوّل: غزلیات)
₨ 440
کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ دوم: دیوانِ دوم)
₨ 330
دیوانِ نواب محبت خان
₨ 500
- میر و سودا کے ہم عصر نواب محبت خاں کا یہ ’’دیوانِ محبت خاں‘‘ پرتو روہیلہ کی فکری پرکھ اور فنِ تدوین کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
- مرتب نے ’’پیش گفتار‘‘ (مقدمہ) میں صاحبِ دیوان کے علاقے اور عہد پر سیر حاصل اظہارِ خیال کیا ہے۔
- دیوان کے قاری کو ہر دوسرا شعر لسانی نشست و برخاست اور فنی ہنر جوئی میں موجزن محسوس ہوتا ہے۔