اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

1 item ₨ 550
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
1 item ₨ 550
Menu
“مخزن” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور مقالات(ادبی تنقید) شاعری اور تخیل
نذرِ حمید احمد خاں ₨ 330
Back to products
اقبال اور عبدالحق ₨ 220

شاعری اور تخیل

₨ 385

  • اس کتاب میں متانت، گہرائی اور سوچ بچار سے ’’شاعری اور تخیل‘‘ کے موضوع پر مختلف آرا کو یکجا کر کے پرکھا گیا ہے۔
  • اس موضوع پر اُردو میں پچھلے پچیس تیس برس میں اس سے بہتر کوئی کتاب شائع نہیں ہوئی۔
  • نہایت باریک نکات کو جچے تلے الفاظ میں سلاست سے بیان کرنا مصنف کا اہم کارنامہ ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: مقالات(ادبی تنقید)
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

شاعری پر آج تک جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ کبھی حرفِ آخر کی شکل اختیار نہیں کر سکا لیکن اس سے ہماری آگاہی میں بہت حد تک اضافہ ہوا اور ہمارے ذوق میں وسعت اور گہرائی ضرور پیدا ہوئی ہے۔ ارسطو کی ’’بوطیقا‘‘ ہمارے لیے کلی طور پر قابلِ غور نہ سہی، لیکن اس سے انکار نہیں ہو سکتا کہ اس کا مطالعہ آج بھی فائدہ مند ہے۔ ’’شاعری اور تخیل‘‘ ایک قابلِ قدر تصنیف ہے۔ اس موضوع پر اُردو میں پچھلے پچیس تیس برس میں اس سے بہتر کوئی کتاب شائع نہیں ہوئی۔ ایسا اس لیے نہیں ہے کہ مصنف نے اس کتاب میں کوئی نیا نظریہ پیش کیا ہے یا پھر کوئی انوکھی بات کی ہے، بلکہ ایسا اس لیے ہے کہ جس متانت، گہرائی اور سوچ بچار سے اس موضوع پر مختلف آرا کو یکجا کر کے پرکھا گیا ہے اور جس سلاست سے ان کے اہم نکات کو عیاں کیا گیا ہے وہ بیشتر نقادوں کے بس کی بات نہیں ہے۔

اس کتاب میں مصنف نے نہ صرف دقیق اور اہم مسائل سے بحث کی ہے بلکہ ان کو بہت خوبی سے واضح بھی کر دیا ہے۔ نہایت باریک نکات کو جچے تلے الفاظ میں نہایت سلاست سے بیان کرنا مصنف کا اہم کارنامہ ہے۔ پہلے باب، شاعری کے کارنامے کے موضوع میں مصنف نے شاعری کی حقیقت پر روشنی ڈالی ہے اور اقرار کیا ہے کہ شاعری کی کوئی جامع اور مانع تعریف نہیں ہو سکتی۔ شاعری کے مختلف پہلوؤں، کلام کی موزونیت، توازن، الفاظ کی صوتی اہمیت اور سماعی لذت اور اس نوع کی دیگر چیزوں سے بحث کر کے وضاحت کی ہے۔ دو باب ایسے ہیں جہاں ہادی حسین نے بہت سے مشہور نقادوں کی آرا نقل کی ہیں لیکن اپنی رائے پوری تفصیل سے نہیں دی۔ نویں باب میں تخیل، الہام اور تکنیک کے بارے میں اُنھوں نے جو لکھا وہ مزید تفصیل کا حقدار تھا۔ بہرحال یہ کتاب اُردو تنقید میں ایک قابلِ قدر اضافہ ہے۔ کتاب کے آخر میں اشاریہ بھی دیا گیا ہے۔

Additional information
مصنف

محمد ہادی حسین

Shipping & Delivery

Related products

Compare

اردو غزل کا تکنیکی ، ہیئتی اور عروضی سفر

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 500
  • یہ کتاب پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے جسے ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کی نگرانی میں ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد نے مکمل کیا ہے۔
  • غزل کا فن جن عناصر سے تشکیل پاتا ہے ان میں تکنیک، ہیئت اور وزن کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔
  • غزل کی بدلتی ہیئت ، تکنیک اور وزن کو مقالہ کا مرکزی خیال بنا یا گیاہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شعر، شعریات اور فکشن

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 550
  • یہ کتاب ’’شعر، شعریات اور فکشن:شمس الرحمن فاروقی کی تنقید کا مطالعہ‘‘ ڈاکٹر صفدر رشید کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ہے۔
  • فارسی اور کلاسیکی اُردو ادب میں شمس الرحمن فاروقی دستگاہ رکھتے ہیں اور انھیں اُردو کے نظریہ ساز نقاد کے طور پر مانا جاتا ہے۔
  • کتاب کے آخری صفحات ’’کتاب اور ضمائم‘‘ (شمس الرحمن فاروقی کی علمی و تصنیفی زندگی سوال نامہ) پر مشتمل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مومن

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 500
  • یہ کتاب حکیم مومن خاں مومن کے حالاتِ زندگی اور ان کے کلام پر تنقیدی مواد پر مشتمل ہے۔
  • کتاب کے حرفِ اوّل میں ہندوستان کے آخری بادشاہوں کے حالات و ماحول کا ذکر ہے۔
  • مومن کے عہد، اور ادبی ماحول اور ان کے کلام کا تنقیدی جائزہ بھی اس کتاب کا حصہ ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مخزن

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 550
مخزن'' سر عبدالقادر کی زیرِ ادارت 1901 میں آغاز ہوا۔'' بیسویں صدی کے دوران اس کی اشاعت کے کئی ادوار ہوئے۔ اکیسویں صدی کے آغاز میں جناب عنایت اللہ کی تجویز پر قائدِ اعظم لائبریری نے 'مخزن' کی اشاعت کا دوبارہ آغاز کیا۔ اس سلسلے کے پہلے انتیس شماروں کا ایک انتخاب معروف نقاد اور محقق ڈاکٹر انور سدید نے کیا ہے جسے مجلس ترقی ادب نے 'انتخابِ مخزن' کے نام سے شائع کیا ہے۔ اس انتخاب سے ربع صدی کی علمی و ادبی رفتار سے آگاہی ملتی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

نکات

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 330
نکات'' ڈاکٹر تحسین فراقی کی تصنیف ہے۔'' ڈاکٹر تحسین فراقی ایک قابلِ قدر محقق، ناقد اور شاعر ہیں۔ تحقیق و تنقید کی ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ یہ کتاب تنقیدی مضامین کا مجوعہ ہے۔ جو دوہزار سے دو ہزار بارہ کے درمیانی عرصے میں لکھے گئے۔ صفحات کی تعداد ٢٧٤ ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

نفسیاتی تنقید

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 385
  • کتاب ’’نفسیاتی تنقید‘‘ ڈاکٹر سلیم اختر کا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے جو اُنھوں نے ڈاکٹر وحید قریشی کی رہنمائی میں مکمل کیا۔
  • کتاب کے ابواب میں ماہرینِ نفسیات کے نظریات اور ان کی روشنی میں اصنافِ سخن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔
  • آخر میں نفسیاتی تنقید کی مثالیں دے کر تنقید کے طالب علموں کے لیے نفسیاتی تنقید کا موضوع قابلِ فہم بنا دیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

تشکیلِ انسانیت

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 440
تشکیلِ انسانیت'' رابرٹ بریفالٹ کی تصنیف ہے۔'' عبدالمجید سالک نے اس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔ اس کتاب کے چار حصے ہیں جن میں ارتقائے انسانی کے ذرائع اور وظائف، تہزیبِ یورپ کا شجرہِ نسب، نظامِ اخلاق کا ارتقا اور یوٹوپیا کی تمہید شامل ہیں۔ کتاب ایک سو باون صفحات پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مِرآۃ الشعر

مقالات(ادبی تنقید)
₨ 440
زیرِ تبصرہ کتاب مرآۃ الشعر یعنی آئینۂ شعر و شاعری، شمس العلماء مولوی عبدالرحمن کی تصنیف ہے۔ جس کی تدوین و تحقیق ڈاکٹر
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
1 item Cart
My account