اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

10 items ₨ 5,335
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
10 items ₨ 5,335
Menu
“کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور کلاسیکی شاعری تہذیب الاخلاق
تاریخ ادب اُردو(جلد اوّل) ₨ 3,500
Back to products
نثر اکبر الٰہ آبادی ₨ 165

تہذیب الاخلاق

₨ 165

  • محکمۂ تعلیم کے 1890ء کے رزولیوشن کی تکمیل کے لیے مولوی ذکاء اللہ نے اخلاقیات پر کتابیں لکھیں۔
  • ’’تہذیب الاخلاق‘‘ ہندو مت کی علمِ اخلاق کی کتابوں سے ماخوذ ہے۔
  • ان کتابوں میں ایسی باتوں کا التزام کیا گیا جو تمام قوموں میں قدرِ مشترک کی حیثیت رکھتی ہوں۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: کلاسیکی شاعری
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

محکمۂ تعلیم نے غالباً 1890ء کے لگ بھگ ایک رزولیوشن پاس کیا، جس کی رُو سے سرکاری مدارس میں ایسی کتابیں پڑھانے کی ہدایات کی گئی جن میں اخلاق کی اعلیٰ درجے کی باتیں بیان کی گئی ہوں۔ چوں کہ سرکاری مدارس میں ہر قوم اور مذہب کے بچے تعلیم حاصل کرتے تھے، اس لیے اس بات کا خاص التزام کیا گیا کہ ان کتابوں میں ایسی باتیں بیان کی جائیں جو تمام قوموں میں قدرِ مشترک کی حیثیت رکھتی ہوں۔ شاید اسی رزولیوشن سے متاثر ہو کر مولوی ذکاء اللہ نے اخلاقیات کے موضوع پر قلم اُٹھایا۔ اُنھوں نے علمِ اخلاق پر چھ کتابیں تالیف کیں جو مختلف مذاہب کی کتب سے ماخوذ ہیں۔ انگریزی، عربی، فارسی، ہندی، سنسکرت اور اُردو کی بیسیوں کتابیں کھنگال کر اُنھوں نے یہ کتابیں مرتب کی ہیں۔

مولوی ذکاء اللہ نے اخلاقیات پر سب سے پہلے جو تین کتابیں لکھیں، ان میں سے پہلی ’’تہذیب الاخلاق‘‘ ہے جو ہندو مت کی علمِ اخلاق کی کتابوں سے ماخوذ ہے۔ مجلسِ ترقی ادب کی طرف سے مولوی ذکاء اللہ کی دوسری دونوں اخلاقی کتابوں کو شائع کیا گیا تھا اور اب ’’تہذیب الاخلاق‘‘ کو مصنف کی اپنی بیان کردہ ترتیب کے برعکس بوجوہ سب سے آخر میں شائع کیا جا رہا ہے۔

Additional information
مصنف

مولوی محمد ذکاء اللہ دہلوی

مرتب

احمد رضا

Shipping & Delivery

Related products

Compare

دیوانِ صبا

کلاسیکی شاعری
₨ 110
  • میر وزیر علی صبا کی شاعری ان کے زمانے کی لکھنوی شاعری کا بہترین نمونہ ہے۔
  • صبا نے آتش کا رنگِ تغزل پسند کیا اور آتش کے شاگردوں میں خوب نام پیدا کیا، خود بھی استاد ہوئے۔
  • صبا کو درجۂ دوم کے شاگردوں میں شمار کرنا، اُس عظیم فنکار کے ساتھ کھلی ناانصافی ہوگی۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ دوم: دیوانِ دوم)

کلاسیکی شاعری
₨ 330
  • زیرِ نظر کتاب اُردو غزل کے ایک عہد ساز اور بلند آہنگ شاعر شیخ امام بخش ناسخ کا کلیات ہے۔
  • ناسخ شاعری کے دبستانِ لکھنو کے بانی ہیں، جس کا مطالعہ تاریخِ شعر و ادب کے طالب علم کے لیے ضروری ہے۔
  • یہ کلیات دو جلدوں میں ہے، جلد دوم، حصہ دوم میں دیوانِ دوم کی غزلیات رباعیات اور قطعات شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)

کلاسیکی شاعری
₨ 440
  • میرزا محمد رفیع سودا اپنے زمانے میں اُردو کے عظیم ترین شاعر سمجھے جاتے تھے۔
  • سودا کی شاعری کے زورِ بیان، شان و شکوہ، بندش کی چستی اور موضوعات کے تنوع کا ہر کسی نے اعتراف کیا ہے۔
  • ڈاکٹر شمس الدین کی مرتب کردہ کلیاتِ سودا کی یہ دوسری جلد ہے جو قصائد پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ میر (جلد سوم)

کلاسیکی شاعری
₨ 440
  • یہ کتاب کلیاتِ میر، دیوانِ میر سوم و چہارم کی تیسری جلد ہے۔
  • دیوانِ سوم میں 257 اور دیوانِ چہارم میں 222 غزلیں شامل ہیں۔ غزلیات حروفِ تہجی کے اعتبار سے دی گئی ہیں۔
  • فاضل مرتب نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں حواشی کا اہتمام کیا نیز جا بہ جا اختلافِ نسخ کا بھی التزام کیا۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ اول)

کلاسیکی شاعری
₨ 330
  • زیرِ نظر کتاب اُردو غزل کے ایک عہد ساز اور بلند آہنگ شاعر شیخ امام بخش ناسخ کا کلیات ہے۔
  • ناسخ شاعری کے دبستانِ لکھنو کے بانی ہیں، جس کا مطالعہ تاریخِ شعر و ادب کے طالب علم کے لیے ضروری ہے۔
  • یہ کلیات دو جلدوں میں ہے، جلد دوم، حصہ اول میں دیوانِ دوم کی غزلیات (تعداد 350) (ردیف الف تا ھ) ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

افتخار عارف نمبر

کلاسیکی شاعری
₨ 1,500

مجلس ترقی ادب کی جانب سے 'صحیفہ' کا حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والا پرچہ 'افتخار عارف نمبر' ایک شاندار روایت کا تسلسل ہے۔

700 سے زائد صفحات پر مشتمل یہ خصوصی نمبر افتخار عارف کی تخلیقی شخصیت کا بھرپور احاطہ کرتا ہے۔

صحیفہ 'افتخار عارف نمبر' کی قیمت ایک ہزار مقرر کی گئی ہے۔

Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ سودا (جلد اوّل: غزلیات)

کلاسیکی شاعری
₨ 440
  • میرزا محمد رفیع سودا اپنے زمانے میں اُردو کے عظیم ترین شاعر سمجھے جاتے تھے۔
  • سودا کی شاعری کے زورِ بیان، شان و شکوہ، بندش کی چستی اور موضوعات کے تنوع کا ہر کسی نے اعتراف کیا ہے۔
  • ڈاکٹر شمس الدین کی مرتب کردہ کلیاتِ سودا کی یہ پہلی جلد ہے جو غزلیات پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

روحِ بیدل

کلاسیکی شاعری
₨ 440
  • یہ کتاب میرزا عبدالقادر بیدل کے فکر و فن، شاعری اور ان کے سیرت و سوانح بارے معلومات فراہم کرتی ہے۔
  • کتاب میں بیدل اور غالب، بیدل کی مثنوی اور جمالیاتی علامت وغیرہ کے لیے الگ الگ ابواب قائم کیے گئے ہیں۔
  • کتاب کے مندرجات کے مطالعے کے بعد قاری میرزا بیدل کے کلام کی روح پہچان لیتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
10 items Cart
My account