اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

0 items ₨ 0
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
0 items ₨ 0
Menu
Click to enlarge
Home بُک سٹور زبان، قواعدوعروض بحر الفصاحت،علم عروض، حصہ دوّم و سوم
بحر الفصاحت، حصہ اوّل ₨ 385
Back to products
بحر الفصاحت علم بدیع، حصہ ششم و ہفتم ₨ 550

بحر الفصاحت،علم عروض، حصہ دوّم و سوم

₨ 550

  • یہ قواعد و انشا پر لکھی گئی نہایت اہم کتاب ہے، جس میں علم المعانی پر مرحلہ وار صرف و نحو کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔
  • کتاب کا پہلا ایڈیشن ایک بہت ضخیم جلد میں شائع ہوا تھا، جسے دوسرے ایڈیشن میں پانچ جلدوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
  • یہ بحر الفصاحت کی دوسری جلد ہے جو حصہ دوم اور سوم یعنی علمِ عروض سے متعلق ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: زبان، قواعدوعروض
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

کسی بھی زبان میں فصاحت و بلاغت کا ہنر پیدا کرنے کے لیے اس زبان میں لکھنے اور بولنے والے کے لیے بالخصوص اور سننے والے کے لیے بالعموم اس کے قواعد یعنی صرف و نحو سے آگہی ضروری ہوتی ہے۔ ادب کے طالب علم کے لیے تفہیم معانی کے لیے علمائے علم معانی نے جو اصول و قواعد متعین کیے ہیں ان کا شعور از بس ضروری ہے۔ جملے لکھنے اور پڑھ کر سمجھنے کے لیے علم البیان اور علم البدیع سے آگہی ہی قلم میں اعتماد اور لفظوں میں معنی کا رنگ بھرتی ہے۔ بحر الفصاحت اس مقصد کے حصول کے لیے اہم کتاب ہے جو مولوی نجم الغنی رام پوری کے ہنر و فن کا نتیجہ ہے۔ بحر الفصاحت سات حصوں (پانچ جلدوں) پر مشتمل قواعد و انشا پر لکھی گئی نہایت اہم اور مفصل کتاب ہے۔ جس میں علم المعانی کو مرحلہ وار صرف و نحو کے حوالے سے زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ مذکورہ کتاب کا پہلا ایڈیشن ایک جلد کی صورت میں شائع ہوا تھا جبکہ غیرمعمولی ضخامت کے پیشِ نظر اس کا دوسرا ایڈیشن پانچ جلدوں میں مجلس ترقی ادب ہی نے شائع کیا تھا۔

بحرالفصاحت کی اس دوسری جلد میں حصہ دوّم اور سوم یعنی علمِ عروض شامل کیا گیا ہے جس میں شاعری میں استعمال ہونے والی بحروں اور ان کی اقسام سے متعلق بحث کی گئی ہے اور مثالوں سے وضاحت کی گئی ہے۔

Additional information
مصنف

مولوی نجم الغنی رام پوری

مرتب

سیّد قدرت نقوی

Shipping & Delivery

Related products

Compare

بحر الفصاحت علم بدیع، حصہ ششم و ہفتم

زبان، قواعدوعروض
₨ 550
  • یہ قواعد و انشا پر لکھی گئی نہایت اہم کتاب ہے، جس میں علم المعانی پر مرحلہ وار صرف و نحو کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔
  • کتاب کا پہلا ایڈیشن ایک بہت ضخیم جلد میں شائع ہوا تھا، جسے دوسرے ایڈیشن میں پانچ جلدوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
  • یہ بحر الفصاحت کی پانچویں جلد ہے جو حصہ ششم و ہفتم یعنی علمِ بدیع سے متعلق ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

رسالۂ قواعدِ فارسی موسوم بہ صرف صغیر

زبان، قواعدوعروض
₨ 165
  • یہ کتاب اُردو کے ان طلبہ کے لیے لکھی گئی تھی جنھیں فارسی زبان سکھانا مقصود تھا۔
  • کتاب سہل ہے جسے ڈپٹی نذیر احمد نے اپنے اسلوب سے دلچسپ اور قابلِ مطالعہ بنا دیا ہے۔
  • ’’قواعدِ فارسی‘‘ اپنی اشاعتِ ثانی کے ایک سو چھبیس برس بعد اشاعتِ جدید کے مرحلے سے گزری۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

ہندوستانی گرائمر

زبان، قواعدوعروض
₨ 330
  • بنجمن شُلزے کی تالیف کردہ یہ کتاب جسے ابوللیث صدیقی نے مرتب کیا ہے لسانیات کے طلبہ اور اساتذہ کے لیے مفید ہے۔
  • کتاب میں حروف، اسم، ضمائر اور فعل کے لیے الگ الگ باب قائم کیے گئے ہیں۔
  • کتاب کی بائیں جانب، اُردو بطور ثانوی زبان سیکھنے والوں کی رہنمائی کے لیے انگریزی پیرایۂ اظہار اختیار کیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

اُردُو اِملا

زبان، قواعدوعروض
₨ 880
  • ’’اُردُو اِملا‘‘ میں تحقیق و تلاش کے بعد اُردو زبان میں الفاظ کی اِملا کے اُصول اور قواعد واضح کیے ہیں۔
  • اس سے پہلے اُردو املا کے قواعد منضبط صورت میں شرح و بسط کے ساتھ پیش نہیں کیے گئے۔
  • رشید حسن خاں نے پاکستان میں کتاب کے حقوق رفیع الدین ہاشمی کو دیے، ان کی اجازت سے مجلس ترقی ادب نے اسے شائع کیا۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

بحر الفصاحت، حصہ اوّل

زبان، قواعدوعروض
₨ 385
  • یہ قواعد و انشا پر لکھی گئی نہایت اہم کتاب ہے، جس میں علم المعانی پر مرحلہ وار صرف و نحو کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔
  • کتاب کا پہلا ایڈیشن ایک بہت ضخیم جلد میں شائع ہوا تھا، جسے دوسرے ایڈیشن میں پانچ جلدوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
  • یہ بحر الفصاحت کی پہلی جلد ہے جو حصہ اوّل یعنی شعر کی ماہیت اور اقسام سے متعلق ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

زبان اور شاعری

زبان، قواعدوعروض
₨ 110
  • اُردو میں تنقید کا مضمون بھی دیگر کئی اصنافِ نظم و نثر کی طرح مغربی ادبیات سے آیا ہے۔
  • کتاب چھے ابواب پر مشتمل ہے۔ ہر باب ایک الگ موضوع اور مضمون کا حامل ہے۔
  • اس کتاب کا مطالعہ شاعری اور لسانیات کے بارے میں تحقیقی اور تخلیقی ہر دو حوالوں سے فائدہ مند ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account