Showing the single result

نثر اکبر الٰہ آبادی

 165
  • اس کتاب میں شامل بیش تر مضامین اَوَدھ پنج لکھنو کے مختلف شماروں میں طبع ہوئے تھے۔
  • یہ مضامین اس لیے اہم ہیں کہ اپنے دور کے سیاسی، سماجی اور معاشی حالات کی تصویر کشی کرتے ہیں۔
  • ان میں طنز و مزاح، سادہ بیانیہ انداز، مکالمہ، مکتوب، اخباری خبر، غرض بہت سے حربے استعمال کر کے دلچسپی پیدا کی گئی ہے۔