غالب کو شہرت اور ناموری تو ان کے اردو دیوان کے باعث ملی مگر فکری اور فنی سطح پر جو رفعت اور بلندی ہمیں ان کے فارسی دیوان میں ملتی ہے وہ اردو دیوان میں خال خال ہی موجود ہے۔ صوفی غلام مصطفیٰ تبسم نے غالب کے فارسی کلام کی شرح لکھ کر اسے اردو قارئین کے لئے سہل الفہم بنا دیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے آپ غالب کے تخیّل کی رفعت سے بخوبی آشنا ہو سکتے ہیں
“کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ اول)” has been added to your cart. View cart
شرح غزلیاتِ غالب جلد دوم
₨ 1,600
غالب کو شہرت اور ناموری تو ان کے اردو دیوان کے باعث ملی مگر فکری اور فنی سطح پر جو رفعت اور بلندی ہمیں ان کے فارسی دیوان میں ملتی ہے وہ اردو دیوان میں خال خال ہی موجود ہے۔ صوفی غلام مصطفیٰ تبسم نے غالب کے فارسی کلام کی شرح لکھ کر اسے اردو قارئین کے لئے سہل الفہم بنا دیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے آپ غالب کے تخیّل کی رفعت سے بخوبی آشنا ہو سکتے ہیں
Category: کلاسیکی شاعری
Related products
کلیاتِ سودا (جلد اوّل: غزلیات)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ میر (جلد سوم)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد چہارم: دیوانِ چہارم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد چہارم ہے جو مصحفی کے دیوانِ چہارم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
مہتابِ داغ
₨ 330
کلیاتِ مصحفی (جلد دوم: دیوانِ دوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد دوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ دوم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد پنجم ہے جو مصحفی کے دیوانِ پنجم پر مشتمل ہے۔