اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

کلیاتِ میر (جلد سوم)

440 

  • یہ کتاب کلیاتِ میر، دیوانِ میر سوم و چہارم کی تیسری جلد ہے۔
  • دیوانِ سوم میں 257 اور دیوانِ چہارم میں 222 غزلیں شامل ہیں۔ غزلیات حروفِ تہجی کے اعتبار سے دی گئی ہیں۔
  • فاضل مرتب نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں حواشی کا اہتمام کیا نیز جا بہ جا اختلافِ نسخ کا بھی التزام کیا۔
کیٹاگری: Product ID: 2113

ڈسکرپشن

کلیاتِ میر، دیوانِ میر سوم و چہارم کی تیسری جلد ہے۔ کلیاتِ میر کے تمام دواوین ایک عرصہ پہلے مجلس ترقی ادب لاہور ہی نے شائع کیے تھے۔ پیشِ نظر کلیاتِ میر کی یہ تیسری طباعت ہے جس کے مرتب کلب علی خاں فائق ہیں۔ دونوں دواوین میں میر کی غزلیات حروفِ تہجی کے اعتبار سے شامل کی گئی ہیں۔ دیوانِ سوم میں دو سو ستاون اور دیوانِ چہارم میں دو سو بائیس غزلیں شامل ہیں۔ صحتِ متن کی جانچ پڑتال مجلس کی کتب کا طرئہ امتیاز ہے۔ فاضل مرتب نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں حواشی کا اہتمام کیا نیز جا بہ جا اختلافِ نسخ کا بھی التزام کیا۔

اضافی معلومات

مصنف

مرتب

کلب علی خاں فائق