ولیم ایمپسن کی کتاب Seven Types of Ambiguity کا اردو ترجمہ معروف شاعر اور مترجم توقیر عباس نے "ابہام کی سات اقسام” کے نام سے کیا ہے۔سات ابواب پر مشتمل اس کتاب کے مطالعہ سے ہم مغربی ادب کے مختلف اسالیب کی علامات اور محاسن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں چار سو چالیس صفحات پر محیط اس کتاب کو مجلسِ ترقیِ ادب لاہور نے اعلیٰ امپورٹڈ کاغذ اور مضبوط بائینڈنگ کے ساتھ شائع کیا ہے
“کلیاتِ نظام” has been added to your cart. View cart
ابہام کی سات اقسام
₨ 1,200
ولیم ایمپسن کی کتاب Seven Types of Ambiguity کا اردو ترجمہ معروف شاعر اور مترجم توقیر عباس نے "ابہام کی سات اقسام” کے نام سے کیا ہے۔سات ابواب پر مشتمل اس کتاب کے مطالعہ سے ہم مغربی ادب کے مختلف اسالیب کی علامات اور محاسن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں چار سو چالیس صفحات پر محیط اس کتاب کو مجلسِ ترقیِ ادب لاہور نے اعلیٰ امپورٹڈ کاغذ اور مضبوط بائینڈنگ کے ساتھ شائع کیا ہے
Category: کلاسیکی شاعری
Related products
کلیاتِ میر (جلد دوم)
₨ 440
کلیاتِ سودا (جلد سوم: مثنویات)
₨ 330
مہتابِ داغ
₨ 330
کلیاتِ میر (جلد سوم)
₨ 440
اخلاقیات
₨ 550
کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد پنجم ہے جو مصحفی کے دیوانِ پنجم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد سوم: دیوانِ سوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد سوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ سوم پر مشتمل ہے۔