انبا پرشاد درسا کی کتاب ‘حکایت سخن سنج’ کی تدوین معروف محقق اور ادیب محمّد سلیم الرحمان نے کی ہے۔ اس اہم ادبی دستاویز کو مجلس ترقی ادب نے پورے اہتمام سے شایع کیا ہے۔ یہ کتاب ارزاں نرخوں پر دستیاب ہے۔
“کلیاتِ مصحفی (جلد دوم: دیوانِ دوم)” has been added to your cart. View cart
حکایتِ سخن سنج
₨ 600
انبا پرشاد درسا کی کتاب ‘حکایت سخن سنج’ کی تدوین معروف محقق اور ادیب محمّد سلیم الرحمان نے کی ہے۔ اس اہم ادبی دستاویز کو مجلس ترقی ادب نے پورے اہتمام سے شایع کیا ہے۔ یہ کتاب ارزاں نرخوں پر دستیاب ہے۔
Category: کلاسیکی شاعری
Related products
افتخار عارف نمبر
₨ 1,500
کلیاتِ نظام
₨ 220
دیوانِ نواب محبت خان
₨ 500
- میر و سودا کے ہم عصر نواب محبت خاں کا یہ ’’دیوانِ محبت خاں‘‘ پرتو روہیلہ کی فکری پرکھ اور فنِ تدوین کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
- مرتب نے ’’پیش گفتار‘‘ (مقدمہ) میں صاحبِ دیوان کے علاقے اور عہد پر سیر حاصل اظہارِ خیال کیا ہے۔
- دیوان کے قاری کو ہر دوسرا شعر لسانی نشست و برخاست اور فنی ہنر جوئی میں موجزن محسوس ہوتا ہے۔
کلیاتِ مصحفی (جلد ہفتم: دیوانِ ہفتم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ہفتم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ہفتم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ سودا (جلد چہارم: متفرق منظومات)
₨ 330
مہتابِ داغ
₨ 330
کلیاتِ ناسخ (جلد اول: دیوانِ اول)
₨ 330
روحِ بیدل
₨ 440
