اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

2 items ₨ 1,650
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
2 items ₨ 1,650
Menu
“اخلاقیات” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور کلاسیکی شاعری کلیاتِ شاہ نصیر (جلد سوم)
کلیاتِ شاہ نصیر (جلد دوم) ₨ 440
Back to products
کلیاتِ شاہ نصیر (جلد چہارم) ₨ 110

کلیاتِ شاہ نصیر (جلد سوم)

₨ 110

  • زیرِ نظر کتاب کلیاتِ شاہ نصیر کو ڈاکٹر تنویر احمد علوی نے کئی نسخوں کی مدد سے مرتب کیا ہے۔
  • خانوادہ تصوف سے تعلق رکھنے والے شاہ نصیر کا شمار اپنے عہد کے ممتاز شعرا اور دہلی کے نامور اساتذہ میں ہوتا ہے۔
  • کلیاتِ شاہ نصیر کو تنویر احمد علوی نے چار جلدوں میں مرتب کیا ہے، یہ اس کی جلد سوم ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: کلاسیکی شاعری
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

شاہ نصیر دہلوی اپنے عہد کے ممتاز شعرا میں شمار ہوتے ہیں۔ اُنھوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ سخن ورانہ معرکہ آرائیوں میں گزارا۔ ان کے مطارحوں اور شاعرانہ رزم آرائیوں کا ذکر ان کے بیشتر قریب العہد تذکروں میں موجود ہے جس سے اُن کے زمانے کی ادبی فضا کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ بایں ہمہ اُن کی زندگی کا کوئی مربوط خاکہ کہیں نہیں ملتا۔ اتنا ظاہر ہے کہ ایک خانوادۂ تصوف سے تعلق کے باوجود اُنھیں سبحہ و سجادہ سے کہیں زیادہ دلچسپی شعر و سخن سے تھی۔ شاہ نصیر زبان و بیان کے شاعر تھے۔ ان کے بیشتر اشعار زبان کے لحاظ سے سانچے میں ڈھلے ہوئے ہیں۔ ان کی زبان اپنے اکثر معاصرین کے مقابلے میں نئی معلوم ہوتی ہے۔ دہلی کے اسلوب کے تعین میں ان کا بہت بڑا حصہ ہے۔ شاہ نصیر کے دیوان کے قلمی نسخوں میں غالباً قدیم ترین کتب خانۂ آصفیہ کا نسخہ ہے۔ سب سے بعد کا نسخہ رضا لائبریری کا ہے جو بہ اعتبار کلام دوسرے نسخوں سے زیادہ مبسوط اور مکمل ہے۔ کلیاتِ شاہ نصیر کے متن کی ترتیب میں تین قلمی نسخے، دو قلمی انتخاب اور دو مطبوعہ نسخے ڈاکٹر تنویر احمد علوی کے پیشِ نظر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اُنھوں نے شاہ نصیر کے عہد کے تذکروں اور بعد کے کچھ مستند مآخذوں سے بھی استفادہ کیا ہے۔ ترتیبِ متن میں قدیم تر اور نسبتاً زیادہ صحیح نسخے کو مرجع سمجھا گیا ہے۔ باقی روایتوں کو حواشی میں جگہ دی گئی ہے۔

شاہ نصیر کا شمار اپنے عہد کے ممتاز شعرا اور دہلی کے نامور اساتذہ میں ہوتا ہے۔ ان کا تعلق ایک خانوادہ تصوف سے تھا، لیکن اس کے باوجود شعر و سخن سے کافی زیادہ دلچسپی تھی۔ ان کی شاعری کا زمانہ اردو شعر ادب کی تاریخ کے اس دور سے تعلق رکھتا ہے جس وقت معنی سے زیادہ صورت اور معیار سے زیادہ مقدار کی اہمیت پر زیادہ زور دیا جا رہا تھا۔ دہلی کے علاوہ بعض دوسرے شہروں میں بھی مشاعرے عام ہو چکے تھے۔ مقامی اور غیرمقامی طور پر گروہ بندیاں بنتی جا رہی تھیں۔ بحور اوزان سے واقفیت اور الفاظ و محاوارت پر قدرت کو کمال استادی اور معیار شاعری سمجھا جانے لگا تھا۔ شاہ نصیر کے شعور و شعر کا مطالعہ ان کے عہد کے اسی ادبی میلان اور شاعرانہ افتاد مزاج کو سامنے رکھتے ہوئے کیا جانا چاہئے۔ ’’کلیات شاہ نصیر‘‘ ان کے تین قلمی نسخوں، دو قلمی انتخابات اور دو مطبوعہ نسخوں کی مدد سے تیار کی گئی ہے۔ کلیاتِ شاہ نصیر کا مکمل اور صحیح متن، مبسوط حواشی کے ساتھ پہلی بار مجلس ترقیِ ادب لاہور نے شائع کیا ہے جسے ایک طویل مبسوط مقدمہ کے ساتھ تنویر احمد علوی نے چار جلدوں میں ترتیب دیا ہے۔ زیر نظر اس کلیات کی جلد سوم ہے جس میں ردیف ی کی غزلیات شامل ہیں۔

Additional information
مصنف

شاہ نصیر دہلوی

مرتب

ڈاکٹر تنویر احمد دہلوی

Shipping & Delivery

Related products

Compare

روحِ بیدل

کلاسیکی شاعری
₨ 440
  • یہ کتاب میرزا عبدالقادر بیدل کے فکر و فن، شاعری اور ان کے سیرت و سوانح بارے معلومات فراہم کرتی ہے۔
  • کتاب میں بیدل اور غالب، بیدل کی مثنوی اور جمالیاتی علامت وغیرہ کے لیے الگ الگ ابواب قائم کیے گئے ہیں۔
  • کتاب کے مندرجات کے مطالعے کے بعد قاری میرزا بیدل کے کلام کی روح پہچان لیتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ مصحفی (جلد چہارم: دیوانِ چہارم)

کلاسیکی شاعری
₨ 330
  • یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد چہارم ہے جو مصحفی کے دیوانِ چہارم پر مشتمل ہے۔
  • لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
  • مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ قائم (جلد دوم)

کلاسیکی شاعری
₨ 330
  • پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
  • قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
  • کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)

کلاسیکی شاعری
₨ 330
  • یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
  • لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
  • مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ میر (جلد سوم)

کلاسیکی شاعری
₨ 440
  • یہ کتاب کلیاتِ میر، دیوانِ میر سوم و چہارم کی تیسری جلد ہے۔
  • دیوانِ سوم میں 257 اور دیوانِ چہارم میں 222 غزلیں شامل ہیں۔ غزلیات حروفِ تہجی کے اعتبار سے دی گئی ہیں۔
  • فاضل مرتب نے جہاں ضرورت محسوس کی وہاں حواشی کا اہتمام کیا نیز جا بہ جا اختلافِ نسخ کا بھی التزام کیا۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ مصحفی (جلد ہفتم: دیوانِ ہفتم)

کلاسیکی شاعری
₨ 220
  • یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ہفتم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ہفتم پر مشتمل ہے۔
  • لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
  • مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ دوم: دیوانِ دوم)

کلاسیکی شاعری
₨ 330
  • زیرِ نظر کتاب اُردو غزل کے ایک عہد ساز اور بلند آہنگ شاعر شیخ امام بخش ناسخ کا کلیات ہے۔
  • ناسخ شاعری کے دبستانِ لکھنو کے بانی ہیں، جس کا مطالعہ تاریخِ شعر و ادب کے طالب علم کے لیے ضروری ہے۔
  • یہ کلیات دو جلدوں میں ہے، جلد دوم، حصہ دوم میں دیوانِ دوم کی غزلیات رباعیات اور قطعات شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلیاتِ مصحفی (جلد ششم: دیوانِ ششم)

کلاسیکی شاعری
₨ 220
  • یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ششم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ششم پر مشتمل ہے۔
  • لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
  • مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
2 items Cart
My account