اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

کلیاتِ میر (جلد دوم)

440 

  • کلب علی خاں فائق کے مرتب کردہ دیوانِ دوم کی اس جلد میں 392 غزلیں بہ ترتیبِ حروفِ تہجی درج ہیں۔
  • دیوان میں جہاں کہیں حوالہ جات اور وضاحتوں کی ضرورت محسوس کی گئی انھیں پا ورقی درج کیا گیا ہے۔
  • اس کتاب میں میر کی غزلیات کے علاوہ فردیات اور آخر میں غزلیات کا ضمیمہ شامل ہے۔
کیٹاگری: Product ID: 2097

ڈسکرپشن

میر تقی میر کی تمام شاعری پر مشتمل دواوینِ میر کی تمام جلدیں مجلس ترقی ادب لاہور کے زیرِ اہتمام شائع ہوتی رہی ہیں۔ دیوانِ دوم کی جلد دوم (طباعتِ دوم) ختم ہونے کے بعد اس کی طباعتِ سوم کا اہتمام بھی مجلس ترقی ادب نے کیا ہے۔ کلب علی خاں فائق کے مرتب کردہ دیوانِ دوم کی اس جلد میں 392 غزلیں بہ ترتیبِ حروفِ تہجی درج ہیں۔ تدوین کے اُصول اور ضابطے کے مطابق دیوان میں جہاں کہیں حوالہ جات اور وضاحتوں کی ضرورت محسوس کی گئی انھیں پا ورقی درج کیا گیا ہے۔ دیگر طباعتوں کی طرح یہ بھی خطِ نسخ میں ہے۔
کلیاتِ میر مشتمل بر دیوانِ پنجم و ششم بھی معروف مدون کلب علی خاں فائق کی طبع سوم بھی حسبِ سابق مجلس ترقی ادب کے زیرِ اہتمام شائع ہوئی ہے۔ اس کتاب میں میر کی غزلیات کے علاوہ فردیات اور آخر میں غزلیات کا ضمیمہ شامل ہے۔ پاورق (حاشیہ) کے مطابق یہ دونوں غزلیں غیرمشمولہ در کلیاتِ میر، بحوالہ آسیؔ قلمی نسخے مورخہ 1249ھ میں موجود ہیں۔ اس لیے مرتب نے انھیں ضمیمہ کے ذیل میں شامل کتاب (جلد چہارم) کیا ہے۔ سابقہ طباعتوں کی طرح یہ کتاب بھی خطِ نسخ میں ہے۔

اضافی معلومات

مصنف

مرتب

کلب علی خاں فائق