اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

5 items ₨ 2,420
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
5 items ₨ 2,420
Menu
“اسلامی فلسفہ اور سائنس” has been added to your cart. View cart
“فسانۂ عجائب” has been added to your cart. View cart
“فسانۂ عجائب” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور داستانیں،حکایات اورقَصَص طلسمِ گوہر بار
مِرآۃ الشعر ₨ 440
Back to products
دیوانِ نواب محبت خان ₨ 500

طلسمِ گوہر بار

₨ 440

  • ’’طلسمِ گوہر بار‘‘ انتہائی دلچسپ داستان ہے جو منیر شکوہ آبادی کی تصنیف ہے۔
  • منیر شکوہ آبادی کمال کے داستان نویس تھے۔ یہ ایک ہوش رُبا داستان ہے۔
  • سائنس فکشن کے زمانے میں فلمی ماحول کا پروردہ قاری داستان میںمختلف کرداروں کا مشاہدہ کرنے لگتا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: داستانیں،حکایات اورقَصَص
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

طلسمِ گوہر بار منیر شکوہ آبادی کی تصنیف ہے۔ انھیں جنگ آزادی میں حریت پسندوں کا ساتھ دینے کے الزام میں حبسِ دوام کی سزا ہوئی اور 1860ء میں انھیں جزیرہ انڈمان بھیج دیا گیا جہاں وہ معمولی مشاہرے پر قیدیوں کے محرر مقرر ہوئے۔ وہ کسی طور کتب بینی اور تصنیف کے عمل سے وابستہ رہے۔ پانچ سال کی قید کے بعد انھیں رہائی ملی۔ طلسم گوہر بار کا یہ نسخہ جسے مدون کر کے شائع کیا گیا ہے پہلی بار آگرہ سے 1887ء میں چھپا۔ مذکورہ نسخے کا مخطوطہ رام پور (بھارت) میں موجود ہے۔ منیر شکوہ آبادی کمال کے داستان نویس تھے۔ یہ ایک ہوش رُبا داستان ہے۔ محمد سلیم الرحمٰن نے اس دلچسپ داستان کی تدوین کی ہے۔ اس نسخہ کا ایک قابلِ ذکر پہلو یہ ہے کہ بطور ضمائم منشی تصدق حسین کی لکھی ہوئی ’’طلسم گوہر بار‘‘ کی واقعاتی ترتیب کے ملخص کے علاوہ داستان کے الفاظ کی فرہنگ بھی شاملِ کتاب ہے۔ جو داستان فہمی کو آسان بنا دیتی ہے۔ داستان کا ہر عنوان قاری پر ایک تجسس طاری کرتا ہے۔ چناںچہ وہ نہایت دلجمعی سے داستان کے مطالعے میں گم رہتا ہے۔ جدید افسانے اور ناول کے دور میں اس داستان کا مصنف اپنے قاری کو ایک نئے جہان اور نئے کردار سے متعارف کرواتا ہے۔ سائنس فکشن کے زمانے میں جب فلم اور ادب پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، ایسے ماحول کا پروردہ قاری داستان پڑھتے ہوئے مختلف کرداروں کا مشاہدہ کرنے لگتا ہے۔

Additional information
مصنف

منیر شکوہ آبادی

مرتب

محمد سلیم الرحمن.

Shipping & Delivery

Related products

Compare

ملک العزیز ورجنا

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 440
  • ملک العزیز ورجنا اُردو کے پہلے تاریخی ناول نگار عبدالحلیم شرر کا شہرئہ آفاق ناول ہے۔
  • عبدالحلیم شرر نے اس ناول میں رومان کی داستان تراش کر تاریخ کے ایک سنہرے دور کو عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔
  • بیس ابواب پر پھیلے ناول میں ہر باب کا اختتام کہانی کو اگلے باب سے نہایت مہارت سے مربوط رکھ کر دلچسپ بناتا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

باغِ اردو

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 220
یہ کتاب "باغِ اردو" گلستانِ سعدی کا آزاد اور مستند ترجمہ ہے۔ جسے میر شیر علی افسوس نے بڑی عرق ریزی سے مکمل کیا ہے۔ اس کے مرتب احمد رضا ہیں۔ یہ کتاب 256 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ترجمہ نہایت عام فہم زبان میں کیا گیا ہے تا کہ قاری اس سے مکمل مستفید ہو سکے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

فسانہِ عجائب مع شگوفہِ محبت

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 385
یہ کتاب 'فسانہِ عجائب مع شگوفہِ محبت' ٢٦٠ صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ وہ کہانی ہے جسے مقبولیتِ عامہ حاصل ہوئی۔ جسے عورتیں اپنے بچوں کو سونے سے پہلے سنایا کوتی تھیں۔ رجب علی بیگ سرور ایک صاحبِ اسلوب نثر نگار ہیں۔ ان کا مشاہدہ حیرت انگیز اور تخیل کی اڑان بے مثال ہے۔ سراپہ نگاری پر خاص قدرت رکھتے تھے۔ رجب علی بیگ کی کردار نگاری میں سب سے بنیادی بات کرداروں کی نفسیاتی گرہیں کھولنے کا عمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

جامع الحکایاتِ ہندی (سیرِ عشرت)

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 110
  • یہ کتاب عوفی کی تالیف ’’جوامع الحکایات‘‘ کے دس ابواب میں سے چند منتخب حکایات کا ترجمہ ہے۔
  • اس کتاب کے انتخابات مختلف ادوار اور ممالک میں طلباء کی تربیت کے لیے نصاب میں شامل رہے ہیں۔
  • ڈاکٹر محمد باقر نے شیخ صالح محمد عثمانی کے ترجمے کو اس کی اہمیت و افادیت کے پیشِ نظر مرتب کیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

باغ و بہار

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 880
  • میر امن دہلوی نے ’’باغ و بہار‘‘ کے نام سے یہ مشہور کلاسیکی داستان فورٹ ولیم کالج کلکتہ کے تحت لکھی تھی۔
  • یہ ’’باغ و بہار‘‘ کا تنقیدی ایڈیشن ہے جس پر ممتاز محقق رشید حسن خاں نے زندگی کے کم و بیش تئیس سال صرف کیے۔
  • باغ و بہار کی اُردو بہت شستہ ہے مگر اُس دور کے اُردو املا اور آج کے اُردو املا میں بہت فرق ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

اخوان الصفا

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 165
  • ’’اِخوانُ الصفا‘‘ دنیا کی قدیم اور ہمیشہ زندہ رہنے والی عالمگیر شہرت کی حامل کتاب ہے۔
  • یہ کتاب جو عربی میں ہے کس نے لکھی اور کب شائع ہوئی اس کے بارے میں یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
  • اس کتاب سے ایک پرچہ امتحان لیا جاتا تھا، جس میں کامیاب ہونا لازمی شرط تھی۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

آرایشِ محفل

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 605
  • آرائش محفل ایک مستند کتاب خلاصۃ التواریخ مرتبہ منشی سجان رائے بٹالوی کا اردو ترجمہ ہے۔
  • میر افسوس نے خلاصۃ التواریخ کا نہ صرف آزاد ترجمہ کیا ہے بلکہ جگہ جگہ دوسری کتابوں سے بھی استفادہ کیا ہے۔
  • اس کتاب میں ہندوستان کے جغرافیائی حالات کے علاوہ فتح اسلام تک ہندو راجاؤں کے حالات ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

خرد افروز (ترجمہ : عِیارِ دانش)

داستانیں،حکایات اورقَصَص
₨ 220
  • پیش نظر فورٹ ولیم کالج کے شعبہ تالیف و ترجمہ میں حفیظ الدین احمد کی تالیف کردہ کتاب ’’خرد افروز‘‘ ہے۔
  • ’’خردافروز‘‘ سنسکرت کی مشہور ’’پنچ تنتر‘‘ جس کا عربی ترجمہ ’’کلیہ دمنہ‘‘ کے نام سے ہوا، کا جزوی خلاصہ ہے۔
  • اس میں جانوروں کی زبانی آدابِ معاشرت، تدبیرِ منزل اور دنیا میں اچھے سے زندگی گزارنے کی قوانین بتائے گئے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
5 items Cart
My account