تقسیمِ ہند کے تجربے نے ایک ایسا طرزِ احساس پیدا کیا جس کو عام استعداد کا شاعر، ادیب اپنا تخلیقی محرک نہیں بنا سکتا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ قیامِ پاکستان کے بعد ہجرت کو موضوع بنانے والے شعرا و ادبا کو ایک ہاتھ کی پوروں پر پرکھا جا سکتا ہے۔ اس کو ایک مکمل تخلیقی تجربہ بنانے والوں میں نمایاں ترین نام ناصر کاظمی کا ہے جن کے ہاں ہجرت اداسی کی تہذیب میں بدل گئی اور پھر یہ اداسی اپنے معلوم اسباب سے لے کر نامعلوم اسباب کی طرف سفر کرتی نظر آتی ہے۔
ناصر کاظمی کے انتقال کو آدھی صدی ہو گئی ہے مگر اُن کی سادگی میں پرت در پرت مفاہیم اب بھی بہت کچھ سوچنے کی دعوت دیتے ہیں۔ متنوع بحور کے استعمال اور غنائی پہلو نے کبھی بھی اپنی کیفیت کو کم نہیں ہونے دیا۔ ناصر کاظمی پر بہت سا کام ہوا، مگر اس کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ جو کام اب تک ہوا ہے اس کا انتخاب اور اس کے ساتھ ساتھ نئے مضامین لکھوائے جائیں اور ناصر کاظمی کی لمحۂ موجود میں نئی تفہیم آپ تک پہنچائی جائے۔ امید ہے کہ "ناصر کاظمی نمبر” ناصر فہمی میں ایک نئے باب کا اضافہ ثابت ہوگا۔
صحیفہ ناصر کاظمی نمبر
₨ 1,500
Category: کلاسیکی شاعری
Description
Shipping & Delivery
Related products
کلیاتِ میر (جلد دوم)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد ششم: دیوانِ ششم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ششم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ششم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ مصحفی (جلد سوم: دیوانِ سوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد سوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ سوم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ ناسخ (جلد اول: دیوانِ اول)
₨ 330
افتخار عارف نمبر
₨ 1,500
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
₨ 330
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
کلیاتِ مصحفی (جلد دوم: دیوانِ دوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد دوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ دوم پر مشتمل ہے۔