اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

0 items ₨ 0
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
0 items ₨ 0
Menu
Click to enlarge
Home بُک سٹور فلسفہ ونفسیات مقالاتِ عبدالحمید کمالی
غالبیاتِ مہر ₨ 550
Back to products
مِرآۃ الشعر ₨ 440

مقالاتِ عبدالحمید کمالی

₨ 330

  •  پروفیسر عبدالحمید کمالی کا نام اقبال شناسوں اور اقبالیات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔
  • ماہر اقبالیات ہیں اُنھوں نے نہایت سنجیدہ موضوعات پر فکر انگیز اور خیال افروز مقالات رقم فرمائے ہیں۔
  • کتاب میں اقبالیات کے علاوہ کروچے، ٹائن بی کی فلاسفی، الٰہیات و دیگر موضوعات پر مقالات شامل ہیں۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: فلسفہ ونفسیات
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

پروفیسر عبدالحمید کمالی کا نام اقبال شناسوں اور اقبالیات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ عبدالحمید کمالی ماہرِ فلسفہ اور اقبالیات کے غواص کے طور پر دُنیائے علم میں پہچانے جاتے ہیں۔ وہ ایس ایم کالج کراچی میں صدر شعبۂ اُردو جامعہ کراچی کے شعبۂ تصنیف و تالیف و ترجمہ کمیٹی کے رُکن رہے۔ اُنھوں نے متعدد ملکی اور بین الاقوامی علمی مجالس اور کانفرنسوں میں شرکت کی اور مقالات پڑھے، اُنھوں نے اقبال اکادمی کی سربراہی کے دوران اقبالیات پر گراں قدر کام کیا۔ ان کے متعدد مضامین و مقالات اقبال ریویو اور دیگر جرائد میں شائع ہو چکے ہیں۔ نیز ان کے مقالات کا مجموعہ ’’اقبال اور اساسی اسلامی وجدان‘‘ کے نام سے اقبال اکادمی نے شائع کیا۔ پیشِ نظر مجموعہ جو ان کے سات مقالوں کے علاوہ ’’مشاہدات و تاثرات‘‘ کے عنوان سے ان کے لکھے ہوئے ایک مضمون پر مشتمل ہے جس میں اُنھوں نے اپنے سوانحی حالات بیان کیے ہیں۔ کتاب کے آغاز میں مؤلف انجینئر مسعود اصغر (پسر عبدالحمید کمالی) کا ایک تعارفی مضمون بھی شامل ہے۔ کمالی صاحب گہری فراست اور تخلیقی بصیرت کے حامل ماہر اقبالیات ہیں اُنھوں نے نہایت سنجیدہ موضوعات پر فکر انگیز اور خیال افروز مقالات رقم فرمائے ہیں۔ مؤلف نے عبدالحمید کمالی کے علمی مقام اور کمالات کا بھی اجمالی تذکرہ کیا ہے۔ کتاب کی حیثیت صرف ادبی نہیں بلکہ یہ مختلف ادبی موضوعات پر تحقیق کے لیے بھی ایک معتبر ماخذ کی اہمیت رکھتا ہے۔ اس کتاب میں اقبالیات کے علاوہ کروچے اور اس کی فلاسفی، ٹائن بی کے فلسفۂ تاریخ، ماہیت مکان اور وجودیت اور الٰہیات و دیگر موضوعات پر بڑے فکر افروز مقالات شامل ہیں۔

Additional information
مرتب

انجینئر مسعود اصغر

Shipping & Delivery

Related products

Compare

غیب و شہود

فلسفہ ونفسیات
₨ 110
  • یہ کتاب سر آرتھر اسٹینلے اڈنگٹن کے ایک خطبے کا ترجمہ ہے، جس کا عنوان ’’سائنس اور عالمِ غیب‘‘ ہے۔
  • اڈنگٹن کے خطبے کا اُردو ترجمہ سیّد نذیر نیازی نے کیا تھا جسے دوسرے ایڈیشن میں خط نستعلیق میں کمپوز کروا کر شائع کیا گیا ہے۔
  • کتاب کے آخر میں کتاب میں استعمال ہونے والی (انگریزی میں) اصطلاحات اور اسما کے اُردو تراجم دیے گئے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

فلسفۂ ہند و یونان

فلسفہ ونفسیات
₨ 330
  • یہ کتاب ہند اور یونان کے فلسفے کا ایک مجمل جائزہ ہے، جسے فقط ایک مطالعے کی حیثیت حاصل ہے۔
  • دونوں ممالک کے تدریجی ارتقا سے پتہ چلتا ہے کہ فلسفے نے دونوں ممالک میں ایک ہی سی منازلِ فکر طے کی ہیں۔
  • یہ ایک مختصر کتاب ہے، مگر اپنی افادیت کے لحاظ سے بڑی بڑی ضخیم کتب پر بھاری ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account