داستانوی ادب کی اہمیت ہر زبان میں مسلمہ ہے۔ ان سے کسی معاشرے کے نفسی میلانات اور تصورات کا اندازہ ہوتا ہے۔ ظہیر عباس نے اردو داستان میں کایا کلپ کے حوالے سے داستانوی ادب کا نفسیاتی اور مابعد الطبیعاتی مطالعہ کیا ہے۔ اس سے اردو داستان کے سرمایہ کی قدر و قیمت میں اضافہ ہوگا۔
“افتخار عارف نمبر” has been added to your cart. View cart
“افتخار عارف نمبر” has been added to your cart. View cart
اردو داستان میں کایا کلپ
₨ 700
داستانوی ادب کی اہمیت ہر زبان میں مسلمہ ہے۔ ان سے کسی معاشرے کے نفسی میلانات اور تصورات کا اندازہ ہوتا ہے۔ ظہیر عباس نے اردو داستان میں کایا کلپ کے حوالے سے داستانوی ادب کا نفسیاتی اور مابعد الطبیعاتی مطالعہ کیا ہے۔ اس سے اردو داستان کے سرمایہ کی قدر و قیمت میں اضافہ ہوگا۔
Category: کلاسیکی شاعری
Related products
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
₨ 330
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
دیوان زادہ
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)
₨ 440
دیوانِ صبا
₨ 110
کلیاتِ شیفتہ
₨ 275
کلیاتِ مصحفی (جلد ہفتم: دیوانِ ہفتم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ہفتم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ہفتم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ میر (جلد دوم)
₨ 440