‘بچوں کا ادب’ مجلس ترقی ادب کی تازہ ترین اشاعت ہے۔ یہ کتاب بچوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے اور اس کے مرتب احمد عدنان طارق ہیں، جو بچوں کے ادب کا بڑا نام ہیں اور انہوں نے قیامِ پاکستان کے بعد کی کہانیوں سے بڑی عرق ریزی سے یہ انتخاب کیا ہے۔ یہ کتب 33 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہوں گی۔
“کلیات سالک” has been added to your cart. View cart
بچوں کا ادب جلد اول
₨ 1,000
‘بچوں کا ادب’ مجلس ترقی ادب کی تازہ ترین اشاعت ہے۔ یہ کتاب بچوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے اور اس کے مرتب احمد عدنان طارق ہیں، جو بچوں کے ادب کا بڑا نام ہیں اور انہوں نے قیامِ پاکستان کے بعد کی کہانیوں سے بڑی عرق ریزی سے یہ انتخاب کیا ہے۔ یہ کتب 33 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ پر دستیاب ہوں گی۔
Category: کلاسیکی شاعری
Related products
افتخار عارف نمبر
₨ 1,500
کلیاتِ نظام
₨ 220
کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)
₨ 440
دیوانِ نواب محبت خان
₨ 500
- میر و سودا کے ہم عصر نواب محبت خاں کا یہ ’’دیوانِ محبت خاں‘‘ پرتو روہیلہ کی فکری پرکھ اور فنِ تدوین کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
- مرتب نے ’’پیش گفتار‘‘ (مقدمہ) میں صاحبِ دیوان کے علاقے اور عہد پر سیر حاصل اظہارِ خیال کیا ہے۔
- دیوان کے قاری کو ہر دوسرا شعر لسانی نشست و برخاست اور فنی ہنر جوئی میں موجزن محسوس ہوتا ہے۔
کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ اول)
₨ 330
اخلاقیات
₨ 550
کلیاتِ سودا (جلد اوّل: غزلیات)
₨ 440
کلیات سالک
₨ 220