ڈسکرپشن
‘مقالاتِ مولوی محمد شفیع’ اسلامی تہزیب و ثقافت بارے مولوی محمد شفیع کے مقالات پر مشتمل ہے۔
مصنف کو فنونِ لطیفہ (خطاطی و نقاشی) سے غیر معمولی دلچسپی اور نادر مخطوطات جمع کرنے کا بے حد شوق تھا۔
یہ مقالات مولوی محمد شفیع کی جلد اول ہے۔
یہ کتاب احمد ربانی ایم اے نے مرتب کی ہے