اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

دیوانِ مہ لقا بائی چندا

165 

دیوانِ مہ لقا بائی چندا” کی مرتیہ شفقت رضوی ہیں۔”
اردو شاعروں کے تذکروں اور کتبِ تاریخِ ادب میں پہلی صاحبِ دیوان شاعرہ ہونے کا اعزاز مہ لقا چندہ بائی کو حاصل ہے۔
آپ کا تعلق دکن سے تھا۔
اردو کی اس صاحبِ دیوان شاعرہ کی طرف کبھی توجہ نہ دی گئی کیونکہ ہم مروجہ روایتی ناموں کے علاوہ تاریخِ ادب کے پوشیدہ گوشوں سے ہمیشہ گریزاں رہے۔
یہ کتاب اس حوالے سے نہایت اہم ہے۔ صفحات کی تعداد ایک سو باون ہے

کیٹاگری: Product ID: 9133

ڈسکرپشن

‘دیوانِ مہ لقا بائی چندا’ کی مرتیہ شفقت رضوی ہیں۔