اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

دیوانِ ظہیر

330 

دیوانِ ظہیر” سید محمد ظہیرالدین حسین رضوی کا دیوان ہے۔”
آپ 1835 میں پیدا ہوئے۔ ظہیر دہلوی کے نام سے شہرت پائی۔
آپ بہادر شاہ ظفر کے دربار سے بھی منسلک رہے۔ دیوانِ ظہیر دو سو ساٹھ صفحات پر مشتمل ہے۔
اس دیوان میں غزلیات شامل ہیں۔

کیٹاگری: Product ID: 9005

ڈسکرپشن