ڈسکرپشن
یہ کتاب ‘دیوانِ مضطر’ ٣٣٦ صفحات پر مشتمل ہے۔
مضطر خیر آبادی جاں نثار اختر کے والد تھے۔
مضطر 1868 کو خیر آباد ضلع اودھ میں پیدا ہوئے۔
مضطر کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ اردو کے دوسرے شاعر ہیں جن کا حمدیہ دیوان شائع ہوا۔ اولیت کا اعزاز غلام مسرور لاہوری کو حاصل ہے۔