اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

فسانہِ مبتلا

220 

0فسانہِ مبتلا” ڈپٹی نذیر احمد کا ناول ہے۔”
اس کتاب کو پروفیسر افتخار احمد صدیقی نے مرتب کیا ہے۔
ڈپٹی نذیر احمد وہ ناول نگار ہیں جنہوں نے قدیم قصہ گوئی کی بساط الٹ کر رکھ دی اور ناول کی بزمِ نو آراستہ کی۔
ڈاکٹر عبدالحق مرحوم ایک جگہ لکھتے ہیں کہ ‘مرحوم اگر مرات العروض کے سوا اور کوئی دوسری کتاب نہ لکھتے تو بھی وہ اردو کے باکمال انشا پرداز مانے جاتے’ لیکن ان کے کمالِ فن کا نمونہ ” فسانہِ مبتلا” ہے۔ یہ ناول دو سو چوبیس صفحات پر مشتمل ہے

کیٹاگری: Product ID: 9019

ڈسکرپشن

فسانہِ مبتلا” ڈپٹی نذیر احمد کا ناول ہے۔”