اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

مولانا حالی نمبر

715 

‘مولانا حالی نمبر’
اردو شاعری اور سوانح نگاری میں مولانا حالی بہت خاص مقام و مرتبہ کے حامل ہیں۔
ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ‘صحیفہ’ نے یہ خاص نمبر ترتیب دیا ہے۔
اس میں مولانا حالی کے فن اور شخصیت کے حوالے سے قابلِ قدر ادیبوں کے مضامین شامل ہیں۔
اس کی مدد سے فارئین مولانا حالی کے ادبی کمالات سے آگاہ ہو سکتے ہیں۔

کیٹاگری: Product ID: 9164

ڈسکرپشن