اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

کلیاتِ مصحفی’ دیوانِ ہفتم’

220 

یہ کتاب ‘کلیاتِ مصحفی’ دیوانِ ہفتم ٣٣٥ صفحات پر مشتمل ہے جسے ڈاکٹر نورالحسن نقوی نے مرتب کیا ہے۔
لکھنو کے شعری دبستان میں تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اول کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
مصحفی اردو اور فارسی کے گیارہ دواوین کئی نثری رسائل اور شعرائے اردو فارسی کے تین تذکروں کےمصنف ہیں

کیٹاگری: Product ID: 8982

ڈسکرپشن