اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

کلیات چکبست

330 

کلیات چکبست’ پنڈت برج نارائن چکبست کی شاعری پر مبنی کتاب ہے۔’
چکبست پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے اور ان کی وجہ شہرت مثنوی ‘گلزارِ نسیم’ پر مولوی عبدالحلیم کے ساتھ ہونے والے مباحث ہیں۔
چکبست کا ایک شعر جو زبان زدِ عام اور زندہ و جاوید ہے۔
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہورِ ترتیب
موت کیا ہے انہیں اجزا کا پریشاں ہونا

چکبست

کیٹاگری: Product ID: 8995

ڈسکرپشن