اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

کچہ

605 

کچہ’ سرور خان نیازی کا اردو ناول ہےجس کے پیش لفظ میں وہ لکھتے ہیں ‘ میں نے ہیرو ہیروئن اور ولن کی مثلث کو توڑ دیا ہے۔’
اس ناول میں آپ ہیں اور ہم ہیں اور ہم سب ہیں۔
یہاں یونانی جمہوریت ہے ہر کوئی بول رہا ہے۔
کچہ ہمارا کلچر ہے۔
یہ اکھڑا ہے مرا نہیں کیونکہ کلچر مر نہیں سکتا’ صفحات کی تعداد چار سو تینتالیس ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 9075

ڈسکرپشن

‘کچہ’ سرور خان نیازی کا اردو ناول ہےجس کے پیش لفظ میں وہ لکھتے ہیں ‘ میں نے ہیرو ہیروئن اور ولن کی مثلث کو توڑ دیا ہے۔’
اس ناول میں آپ ہیں اور ہم ہیں اور ہم سب ہیں۔
یہاں یونانی جمہوریت ہے ہر کوئی بول رہا ہے۔
کچہ ہمارا کلچر ہے۔
یہ اکھڑا ہے مرا نہیں کیونکہ کلچر مر نہیں سکتا’ صفحات کی تعداد چار سو تینتالیس ہے۔