اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

گھاس کی پتیاں

220 

‘Leaves of grass’ یہ کتاب ‘گھاس کی پتیاں والٹ وٹمن کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔
اس کے مترجم قیوم نظر ہیں۔
والٹ وٹمن 1819 میں پیدا ہوا۔ والٹ وٹمن کو ‘فادر آف فری ورسز’ کہا جاتا ہے۔
یہ کتاب بھی نثری نظموں پر مشتمل ہے اور 1855 میں والٹ وٹمن نے ایک گھر بیچ کر اس کتاب کا پہلا ایڈیشن شائع کروایا۔
یہ کتاب 301 صفحات پر مشتمل ہے

کیٹاگریز , Product ID: 9059

ڈسکرپشن

‘Leaves of grass’ یہ کتاب ”گھاس کی پتیاں” والٹ وٹمن کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔
اس کے مترجم قیوم نظر ہیں۔
والٹ وٹمن 1819 میں پیدا ہوا۔ والٹ وٹمن کو ‘فادر آف فری ورسز’ کہا جاتا ہے۔
یہ کتاب بھی نثری نظموں پر مشتمل ہے اور 1855 میں والٹ وٹمن نے ایک گھر بیچ کر اس کتاب کا پہلا ایڈیشن شائع کروایا۔
یہ کتاب 301 صفحات پر مشتمل ہے۔