اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

0 items ₨ 0
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
0 items ₨ 0
Menu
Click to enlarge
Home بُک سٹور مقالات(ادبی تحقیق) مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ہشتم)
مقالات حافظ محمود شیرانی(جلد پنجم) ₨ 880
Back to products
مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دہم) ₨ 385

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ہشتم)

₨ 385

  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • یہ کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد ہشتم ہے جس میں کتب نصاب، عروض اور مسکوکات سے متعلق مضامین شامل ہیں۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: مقالات(ادبی تحقیق)
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔ حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود اور عظیم شخصیات میں سے ایک دُرِّنایاب ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔ شیرانی کی ادبی تحقیق و تدوین کا رتبہ دنیائے ادب میں نہایت بلند ہے۔ انہوں نے بہت سے غلط نظریات اور مسخ شدہ تاریخی حقائق کی درستگی کا فریضہ کمال ذمہ داری سے انجام دیا ہے۔ شیرانی صاحب نے تحقیقات کی ایک ایسی روایت قائم کی جس کی بنیاد نئے ماخذ کی دریافت پر ہے۔ چنانچہ انہوں نے سینکڑوں نئے ماخذ کی روشنی میں نئے نتائج نکالے ہیں۔ انہوں نے کئی کتابوں کے علاوہ پچاسوں تحقیقی مقالات لکھے ہیں۔ جن میں حیرت انگیز انکشافات ہوئے ہیں۔ ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی اپنے دادا حافظ محمود شیرانی کی تحقیقی روایت کے پاسدار اور اپنے والد کی حسِ جمالیات کے امین تھے۔ خانوادہ شیرانی کی تین نسلوں نے اردو ادب کی آبیاری کی۔ نامور شاعر اختر شیرانی کے صاحب زادے ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی کی تحقیقی سرگرمیاں ان کی متنوع تصانیف کی صورت میں محفوظ ہیں۔ اکتوبر 2003ء سے اب تک گورنمنٹ کالج لاہور سے بحیثیت ریسرچ سپروائزر وابستہ رہے۔

مضامینِ شیرانی کی اشاعت ایک ضروری فرض تھا اور مقامِ مسرت ہے کہ مجلس ترقی ادب لاہور نے اس فرض کو پورا کیا ہے۔ حافظ محمود شیرانی کے مقالات کو بڑی کاوش و محنت سے تلاش کر کے ان کے پوتے ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی نے دس جلدوں میں مرتب کیا ہے جس کے لیے وہ مستحقِ صد تحسین ہیں کہ انھوں نے اپنے نامور بزرگ کے مقالات جمع کر کے مرتب کیے اور اہلِ علم کو موقع دیا کہ وہ ان کا یکجا مطالعہ کر سکیں۔ زیرنظر مقالاتِ حافظ محمود شیرانی کی آٹھویں جلد ہے جسے موضوعات کے اعتبار سے تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے: پہلا حصہ ’’کتبِ نصاب‘‘ جس میں پانچ مضامین شامل ہیں۔ دوسرا حصہ ’’علمِ عروض‘‘ جس میں چار مضامین شامل ہیں، اور تیسرا حصہ ’’علمِ مسکوکات‘‘ جس میں بھی چار مضامین شامل ہیں۔ کتاب کے آخر میں طویل اشاریہ بھی دیا گیا ہے۔

Additional information
مصنف

حافظ محمود شیرانی

مرتب

ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی

Shipping & Delivery

Related products

Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ششم )

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 880
مقالاتِ حافظ محمود شیرانی'' (جلد ششم )محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔'' حافظ محمود شیرانی ایسی نادر شخصیت ہیں جنہیں اردو مدرستہ التحقیق کا معلمِ اول تسلیم کیا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی ہیں۔ یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات کی جلد ششم ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ علامہ عبدالعزیز میمن

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 605
  •  یہ کتاب علامہ عبدالعزیز میمن کے ستائش و صلے سے بے نیاز تحقیقی کام پر مبنی ہے۔
  • علامہ عبدالعزیز میمن کا نام عربی زبان و ادب میں اہلِ زبان و مستشرقین میں عالمی شہرت کا حامل ہے۔
  • اس کتاب کے مطالعے سے علامہ میمن کی علمی بصیرت کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت سے بھی آگاہی ملتی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات عبدالستار صدیقی(جلد دوم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 500
  • یہ کتاب نامور محقق اور ماہر لسانیات ڈاکٹر عبدالستار صدیقی کے مقالات کی جلد دوم پر مشتمل ہے۔
  • ڈا کٹر عبدالستار صدیقی گوشہ نشین اہلِ علم تھے جو تمام عمر نام ونمود اور شہرت پسندی سے دور رہے۔
  • ان مقالات سے اردو زبان کے محققین کے ساتھ عام قاری کو بھی استفادہ کرنا چاہئے ۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

نذرِ حمید احمد خاں

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 330
  • اس کتاب میں پروفیسر حمید احمد خاں کو ان کے مرغوب موضوعات پر مقالات جمع کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
  • کتاب کو اسلام، پاکستان، اقبال، غالب اور اُردو ادب کے مطالعے میں ایک ہمہ گیر اضافے کا درجہ بھی حاصل ہے۔
  • اس کتاب کی ترتیب و تدوین کا کام حمید احمد خاں کے جانشین احمد ندیم قاسمی نے سرانجام دیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دہم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 385
  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • یہ کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد دہم ہے جس میں انگریزی مضامین، متفرق موضوعات اور منظومات مع اشاریہ جلد نہم شامل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات حافظ محمود شیرانی (جلد اوّل)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 440
  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • زیرنظر کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد اوّل ہے جس میں اُردو زبان اور اس کے ارتقا سے متعلق مضامین شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ مولوی محمد شفیع (جلد پنجم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 660
  •  یہ کتاب اسلامی تہذیب و ثقافت بارے مولوی محمد شفیع کے مقالات پر مشتمل ہے۔
  •  مصنف کو فنونِ لطیفہ (خطاطی و نقاشی) سے غیرمعمولی دلچسپی اور نادر مخطوطات جمع کرنے کا بے حد شوق تھا۔
  • اس جلد میں احیاء العلوم، شاہ طہماسپ صفوی، ظفرنامہ حمد اللہ مستوفی اور دیگر موضوعات پر مفصل مقالے شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مضامینِ فراق

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 275
  • ’’مضامینِ فراق‘‘ ناصر نذیر فراق کی متعدد عمدہ اور دلچسپ تحریروں کا مجموعہ ہے ۔
  • یہ کتاب مصنف کی وہ تصنیفِ لطیف ہے جو اپنی جیتی جاگتی نثر کے باعث ناقابلِ فراموش ہے۔
  • سلیم الرحمن نے ’’مضامینِ فراق‘‘ کو مرتب کرتے وقت متن کی تصحیح اور مشکل عبارات و اشعار کی وضاحت کر دی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account