اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

0 items ₨ 0
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
0 items ₨ 0
Menu
Click to enlarge
Home بُک سٹور مقالات(ادبی تحقیق) مقالاتِ علامہ عبدالعزیز میمن
سلاطینِ دہلی کے مذہبی رجحانات ₨ 660
Back to products
تاریخِ لاہور ₨ 550

مقالاتِ علامہ عبدالعزیز میمن

₨ 605

  •  یہ کتاب علامہ عبدالعزیز میمن کے ستائش و صلے سے بے نیاز تحقیقی کام پر مبنی ہے۔
  • علامہ عبدالعزیز میمن کا نام عربی زبان و ادب میں اہلِ زبان و مستشرقین میں عالمی شہرت کا حامل ہے۔
  • اس کتاب کے مطالعے سے علامہ میمن کی علمی بصیرت کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت سے بھی آگاہی ملتی ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: مقالات(ادبی تحقیق)
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

مقالاتِ عبدالعزیز میمن، جو کہ پہلی بار کتابی صورت میں مجلس ترقی ادب لاہور سے شائع ہوئی ہے، اس کے مرتب و مدون معروف محقق محمد راشد شیخ ہیں۔ علامہ عبدالعزیز میمن کا نام عربی زبان و ادب میں ید طولیٰ رکھنے والے ثقہ عالم اور استاد کے طور پر عالمی شہرت کا حامل ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اہلِ زبان بھی انھیں لغۃ العربیہ کا امام مانتے ہیں اور یورپی مستشرقین ان کی علمی و تحقیقی بصیرت اور معیار کے معترف اور خوشہ چیں ہیں۔ علامہ صاحب کا سارا کام تحقیقی نوعیت کا ہے۔ اس پایے کے عالم ہونے کے باوجود تمام عمر ستائش اور صلے سے بے نیاز رہے۔ محمد راشد شیخ نے عرضِ مرتب کے عنوان سے تحریر کیے گئے مقدمے میں علامہ عبدالعزیز میمن کے احوال اور آثار کا جائزہ پیش کیا ہے۔ چناںچہ اس کتاب کے مطالعے سے قاری علامہ میمن کی علمی بصیرت سے متعارف ہونے کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت سے بھی کماحقہٗ آگاہ ہو جاتا ہے۔ کتاب میں حلاج، ابنِ رشیق، ابوالعلاء المعری، ابو تمام، علامہ ابنِ جوزی کے کام پر مبنی پُرمغز مقالات کے علاوہ دیگر موضوعات، آداب العربیہ، گجرات کا عربی سفرنامہ، اسلام کی بدنصیبی، افاداتِ میمنی (عربی لغت پر خطبات) پر مضامین شامل ہیں نیز عربی کتب پر علامہ صاحب کے تحریر کردہ مختلف کتب کے لیے لکھے گئے پیش لفظ بھی شامل کتاب ہیں جن سے ان کی تنقیدی بصیرت کا بھی پتا چلتا ہے۔

Additional information
مصنف

محمد راشد شیخ

Shipping & Delivery

Related products

Compare

مقالات حافظ محمود شیرانی(جلد پنجم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 880
  • یہ کتاب انجمن ترقی اُردو کے سہ ماہی رسالے ’’اُردو‘‘ (دکن) میں شائع ہونے والے مضامین پر مشتمل ہے۔
  • حافظ محمود شیرانی کے کمال اسماعیل پر تنقیدی مضامین اس مجموعے ’’تنقید شعر العجم‘‘ میں شامل ہیں۔
  • مقالات کی پانچویں جلد میں شبلی نعمانی کی مشہور کتاب ’’شعر العجم‘‘ پر لکھے گئے تنقیدی مقالات ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

یادداشت ہاے مولوی محمد شفیع

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 110
  • مولوی محمد شفیع کی علمی یادداشتوں کا یہ مجموعہ اُن کی کاپیوں، کاغذوں اور کتابوں میں لکھے اشارات سے مرتب کیا گیا ہے۔
  • کچھ یادداشتیں اُنھوں نے تحقیق میں استعمال کرنا تھیں، لیکن ان کی وفات کے بعد دوسروں کے کام آسکتی ہیں۔
  • یہ یادداشتیں جابجا بکھرے ہوئے موتیوں کی صورت تھیں، جنھیں تلاش کر کے لڑیوں میں پرو کر یکجا کر دیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

نذرِ حمید احمد خاں

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 330
  • اس کتاب میں پروفیسر حمید احمد خاں کو ان کے مرغوب موضوعات پر مقالات جمع کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
  • کتاب کو اسلام، پاکستان، اقبال، غالب اور اُردو ادب کے مطالعے میں ایک ہمہ گیر اضافے کا درجہ بھی حاصل ہے۔
  • اس کتاب کی ترتیب و تدوین کا کام حمید احمد خاں کے جانشین احمد ندیم قاسمی نے سرانجام دیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات حافظ محمود شیرانی (جلد اوّل)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 440
  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • زیرنظر کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد اوّل ہے جس میں اُردو زبان اور اس کے ارتقا سے متعلق مضامین شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Hot
Compare

ادبی تحقیق

Best sellers, ادبی تحقیق (موضوعات), مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 500
  • ’’ادبی تحقیق‘‘ ڈاکٹر جمیل جالبی کے تحقیقی و تنقیدی مقالات کا مجموعہ ہے۔
  • اس کتاب کے مندرجات متنوع ہیں جن میں تحقیق و تنقید کو یک جان کر دیا گیا ہے۔
  • اس کتاب میں فنِ تحقیق کو ادب و شاعری کے بنیادی مسائل کی افہام و تقسیم کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دہم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 385
  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • یہ کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد دہم ہے جس میں انگریزی مضامین، متفرق موضوعات اور منظومات مع اشاریہ جلد نہم شامل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دوم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 440
  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • زیرنظر کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد دوم ہے جس میں اُردو زبان اور اس کے ارتقا سے متعلق مضامین شامل ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ششم )

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 880
مقالاتِ حافظ محمود شیرانی'' (جلد ششم )محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔'' حافظ محمود شیرانی ایسی نادر شخصیت ہیں جنہیں اردو مدرستہ التحقیق کا معلمِ اول تسلیم کیا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی ہیں۔ یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات کی جلد ششم ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
0 items Cart
My account