بوسنیا کو عالمی ادبی حلقوں میں نوبل انعام یافتہ ادیب ایوو آندرچ کی وجہ سے قدر کی نگاہ سےدیکھا جاتا ہے۔ یوگو سلاویہ کے سقوط کے بعد سرب فورسز کے قتل عام نے بھی بوسنیا کو عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بوسنیا کے ادب میں یہ آشوب بھی ایک اہم موضوع نظر آتا ہے۔ مگر مترجم نے اپنے انتخاب میں بوسنیا کی قدیم اور جدید نسل سے تعلق رکھنے والے افسانہ نگاروں کی تخلیقات کو شامل کر کے اسے بوسنیائی ادب کے حوالے سے اہم بنا دیا ہے۔ یہ اہم کتاب 220 صفحات پر مشتمل ہے اور خوبصورت گیٹ اپ کے ساتھ 900 روپے میں دستیاب ہے
بوسنیا و ہرزیگووینا کی منتخب کہانیاں
₨ 900

Category: کلاسیکی شاعری
Related products
کلیاتِ میر (جلد سوم)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
اخلاقیات
₨ 550
کلیاتِ مصحفی (جلد ششم: دیوانِ ششم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ششم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ششم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ نظام
₨ 220
افتخار عارف نمبر
₨ 1,500
کلیاتِ ناسخ (جلد دوم حصہ اول)
₨ 330
روحِ بیدل
₨ 440