مشرقی موسیقی میں استعمال ہونے والے آلات موسیقی پر یہ کتاب اپنی طرز کی اولیں کتاب کہی جا سکتی ہے۔ اس میں ان تمام آلاتِ موسیقی کو موضوع بنایا گیا ہے جو آج بھی مروج ہیں یا پھر کم ہوتے ہوتے معدوم ہو چکے ہیں۔ یہ ایک طرح سے ان تمام سازوں کو تاریخ فنون میں محفوظ کرنے کی ایک کامیاب کوشش ہے۔ ڈاکٹر جواز جعفری نے نہ صرف ان کا تعارف پیش کیا ہے بلکہ ان کی تصاویر بھی فراہم کر دی ہیں۔ اعلیٰ طباعت، امپورٹڈ کاغذ اور مضبوط جلد کے ساتھ یہ کتاب 900 روپے میں دستیاب ہے۔
ہمارے مزامیر
₨ 900

Category: کلاسیکی شاعری
Related products
کلیاتِ سودا (جلد اوّل: غزلیات)
₨ 440
کلیاتِ سودا (جلد چہارم: متفرق منظومات)
₨ 330
کلیاتِ نظام
₨ 220
کلیاتِ مصحفی (جلد چہارم: دیوانِ چہارم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد چہارم ہے جو مصحفی کے دیوانِ چہارم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
دیوان زادہ
₨ 440
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
₨ 330
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
کلیاتِ سودا (جلد دوم: قصاید)
₨ 440
کلیاتِ مصحفی (جلد پنجم: دیوانِ پنجم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد پنجم ہے جو مصحفی کے دیوانِ پنجم پر مشتمل ہے۔