سکھ عہد حکومت اس لحاظ سے بدقسمت دور ہے کہ اس کے بارے میں ٹھوس حقائق کی بجائے افواہیں گردش میں نظر آتی ہیں۔ اس دور کی خوبیوں اور خامیوں پر غیر جانبدارانہ تحقیقی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر انجم رحمانی ایک معتبر محقق اور مؤرخ ہیں۔ انھوں نے اس اہم کتاب کی تدوین کا کام کر کے اردو کے قارئین پہ گویا احسان کیا ہے مجلسِ ترقیِ ادب نے یہ اہم کتاب خو ب صورت گیٹ اپ میں شائع کر دی ہے 338 صفحات پر مشتمل یہ کتاب 1100 روپے میں دستیاب ہے۔
خورشید پنجاب
₨ 1,100

Category: کلاسیکی شاعری
Related products
افتخار عارف نمبر
₨ 1,500
کلیات سالک
₨ 220
کلیاتِ مصحفی (جلد ششم: دیوانِ ششم)
₨ 220
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد ششم ہے جو مصحفی کے دیوانِ ششم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ میر (جلد سوم)
₨ 440
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
₨ 330
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
کلیاتِ سودا (جلد سوم: مثنویات)
₨ 330
کلیاتِ سودا (جلد چہارم: متفرق منظومات)
₨ 330
کلیاتِ نظام
₨ 220