ناصر کاظمی نے کلاسیکی شاعری کا مطالعہ توجہ اور عمیق نظری سے کیا اور کلاسیکی شعرا کے انتخاب بھی کیے۔یہ جملہ انتخابات ان کے فرزند باصر سلطان کاظمی نے ترتیب و تعارف کے ساتھ قارئین کے لیے طبع کروائے تھے۔ یہ انتخاب گزشتہ کئی دہائیوں سے نایاب تھا۔ اسے مجلسِ ترقیِ ادب نے پورے اہتمام سے شائع کر دیا ہے ۔
انتخاب ولی
₨ 600

Category: کلاسیکی شاعری
Related products
مہتابِ داغ
₨ 330
کلیاتِ سودا (جلد سوم: مثنویات)
₨ 330
کلیاتِ مصحفی (جلد اوّل: دیوانِ اوّل)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد اوّل ہے جو مصحفی کے دیوانِ اوّل پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
کلیاتِ مصحفی (جلد سوم: دیوانِ سوم)
₨ 330
- یہ کتاب ڈاکٹر نور الحسن نقوی کی مرتبہ کلیاتِ مصحفی کی جلد سوم ہے جو مصحفی کے دیوانِ سوم پر مشتمل ہے۔
- لکھنؤ کے شعری دبستان میں معاشی تنگی کی زندگی بسر کرنے والے مصحفی کا شمار صفِ اوّل کے اساتذہ میں ہوتا ہے۔
- مصحفی اُردو اور فارسی کے گیارہ دواوین، کئی نثری رسائل اور شعرائے اُردو و فارسی کے تین تذکروں کے مصنف ہیں۔
روحِ بیدل
₨ 440
دیوان زادہ
₨ 440
کلیاتِ قائم (جلد دوم)
₨ 330
- پرفیسر اقتدا حسن نے قائم چاند پوری کا یہ کلیات مختلف مآخذات سے دیانت و مہارت کے ساتھ ترتیب دیا ہے۔
- قائم کا کلام ہر صنفِ سخن غزل، رباعی، قطعہ، مثنوی، قصیدہ، ترکیب بند، تاریخ، ہجو، مثنوی وغیرہ میں موجود ہے۔
- کلیاتِ قائم کی دوسری جلد رباعیات، مثنویات، قصائد، اور دیگر اصنافِ مختصر، فارسی کلام اور سلام و مراثی پر مشتمل ہے۔
کلیات سالک
₨ 220