اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

شذراتِ فکرِ اقبال

220 

شذراتِ فکرِ اقبال” کے مرتب علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس جاوید اقبال ہیں۔”
انگریزی سے اردو میں اس کا ترجمہ ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی نے کیا ہے۔
یہ کتاب١٩١٠ کے درمیانی چند ماہ کی منتشر نگارشات کا مجموعہ ہے۔
خیالات اور موضوعات کی رنگا رنگی کے اعتبار سے یہ کتاب قارئین کیلئے توشہِ خاص ہے۔
یہ کتاب ایک سو بہتر صفحات پر مشتمل ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 9138

ڈسکرپشن

‘شذراتِ فکرِ اقبال’ کے مرتب علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس جاوید اقبال ہیں۔