اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

غبارِ خاطر

110 

مولانا ابوالکلام آزاد ایک صاحبِ اسلوب نثر نگار ہیں۔
یہ خطوط انہوں نے قلعہ احمد نگر میں تین سالہ قید کے دوران نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خان شیروانی کے نام تحریر کیے۔
مولانا کی زندگی مختلف اور متضاد حیثیتوں میں بٹی ہوئی تھی۔ وہ بیک وقت ایک مقرر مفکر مصنف اور فلسفی کے روپ میں نظر آتے ہیں۔

کیٹاگری: Product ID: 8854

ڈسکرپشن

مولانا ابوالکلام آزاد ایک صاحبِ اسلوب نثر نگار ہیں۔
یہ خطوط انہوں نے قلعہ احمد نگر میں تین سالہ قید کے دوران نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خان شیروانی کے نام تحریر کیے۔
مولانا کی زندگی مختلف اور متضاد حیثیتوں میں بٹی ہوئی تھی۔ وہ بیک وقت ایک مقرر مفکر مصنف اور فلسفی کے روپ میں نظر آتے ہیں۔
ان خطوط کی اہمیت یہ ہے کہ ان میں مولانا ابو الکلام آزاد کی شخصیت کے تمام جملہ رنگ جمع ہو گئے ہیں۔ ان خطوط کا مطالعہ آپ کو برصغیر کی تحریکِ آزادی کی تاریخ کے مختلف گوشوں تک رسائی فراہم کرتا ہے اور ایک ایسے اسلوب سے متعارف کرواتا ہے جس میں اردو زبان کا تمام تر تخلیقی اور لسانی پس منظر سامنے آجاتا ہے۔ یہ خطوط اردو کی کلاسیکی نثر کا ایسا نمونہ ہیں جو ایک ایسے مصنف کے قلم کا شاہکار ہیں جو اپنے خاص اسلوب کا موجد اور خاتم ہے۔ مجلس ترقی ادب نے اردو ادب کا یہ شاہکار اغلاط …