ڈسکرپشن
یہ کتاب "گرہن” راجندر سنگھ بیدی کے بے بدل افسانوں پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کے صفحات کی تعداد 118 ہے۔
اس کتاب میں بیدی لکھتے ہیں ” میرے خیال میں اظہارِ حقیقت کیلئے ایک رومانی نقطہِ نظر کی ضرورت ہے
بلکہ مشاہدے کے بعد پیش کرنا انداز کے متعلق سوچنا بجائے خود کسی حد تک رومانی طرزِ عمل ہےاور اس اعتبار سے مطلق حقیقت نگاری بحیثیت فن غیر موزوں ہے”۔