‘نکات’ ڈاکٹر تحسین فراقی کی تصنیف ہے۔
ڈاکٹر تحسین فراقی ایک قابلِ قدر محقق، ناقد اور شاعر ہیں۔
تحقیق و تنقید کی ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
یہ کتاب تنقیدی مضامین کا مجوعہ ہے۔
جو دوہزار سے دو ہزار بارہ کے درمیانی عرصے میں لکھے گئے۔
صفحات کی تعداد ٢٧٤ ہے۔
“نئے پرانے” has been added to your cart. View cart
نکات
₨ 330
نکات” ڈاکٹر تحسین فراقی کی تصنیف ہے۔”
ڈاکٹر تحسین فراقی ایک قابلِ قدر محقق، ناقد اور شاعر ہیں۔
تحقیق و تنقید کی ایک درجن سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔
یہ کتاب تنقیدی مضامین کا مجوعہ ہے۔
جو دوہزار سے دو ہزار بارہ کے درمیانی عرصے میں لکھے گئے۔
صفحات کی تعداد ٢٧٤ ہے۔
Category: مقالات(ادبی تنقید)
Description
Shipping & Delivery
Related products
تخلیقی عمل
₨ 330
شاہ عالم ثانی آفتاب
₨ 440
شاہ عالم ثانی آفتاب'' ڈاکٹر محمد خاور جمیل کی تصنیف ہے۔''
اگرچہ مغلوں کے عہدِ حکومت میں اگرچہ سرکاری زبان فارسی تھی تاہم اردو گلی کوچوں سے نکل کر لعل قلعے تک رسائی حاصل کرچکی تھی۔ وہاں جس نے اس کی پرورش میں کوئی کسر نہیں چھوڑی وہ شاہ عالم ثانی تھے۔
شاہ عالم ثانی اردو فارسی اور ہندی زبان میں شعر کہتے تھے۔
یہ کتاب ان کے احوال اور ادبی خدمات پرمشتمل ہے۔
کتاب کے تین سو پینتیس صفحات ہیں۔
شاعری اور تخیل
₨ 385
مخزن
₨ 550
مخزن'' سر عبدالقادر کی زیرِ ادارت 1901 میں آغاز ہوا۔''
بیسویں صدی کے دوران اس کی اشاعت کے کئی ادوار ہوئے۔
اکیسویں صدی کے آغاز میں جناب عنایت اللہ کی تجویز پر قائدِ اعظم لائبریری نے 'مخزن' کی اشاعت کا دوبارہ آغاز کیا۔
اس سلسلے کے پہلے انتیس شماروں کا ایک انتخاب معروف نقاد اور محقق ڈاکٹر انور سدید نے کیا ہے جسے مجلس ترقی ادب نے 'انتخابِ مخزن' کے نام سے شائع کیا ہے۔
اس انتخاب سے ربع صدی کی علمی و ادبی رفتار سے آگاہی ملتی ہے۔
تشکیلِ انسانیت
₨ 440
شعرائے اردو کے تذکرے
₨ 880
شعرائے اردو کے تذکرے" حنیف نقوی کی تصنیف ہے۔"
زبان ادب کا مطالعہ تاریخ ادب کے مطالعے سے جڑا ہوا ہے اور اس کے بغیر نا مکمل ہے۔
یہ کتاب اس لیے بہت اہمیت کی حامل ہے۔
مولانا امتیاز علی عرشی اور مشفق خواجہ جیسے مقتدر محققین نے اس کتاب کو اردو تحقیق میں گراں قدر اضافے سے تعبیر کیا ہے جو کہ بجا طور پر مصنف کیلئے ایک بڑا سرمایہِ افتخار ہے۔
یہ کتاب ٧٤٤ صفحات پر مشتمل ہے
نئے پرانے
₨ 385
جدید اُردو نظم میں ہیئت کے تجربے
₨ 770