اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Free Call 04299200856

اردو داستانوں کے منفی کردار

385 

اردو داستانوں کے منفی کردار” شہناز کوثر کی تصنیف ہے”
شہناز کوثر پیش لفظ میں لکھتی ہیں ‘میں نے منفی کرداروں کو اس لیے تحقیق کا موضوع بنایا کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے انسان کی نفسیات پر جو گہرے اثرات مرتب کیےاور عمومی طور پر داستان نگاری کے فن کے خاتمے اور میر باقر علی کے داستان گو کے کردار کی بازیافت کو فی زمانہ بے سود اور بے معنی تصور کیا جانے لگا ہے جب کہ میرے خیال میں جدید دور کے لانگ فکشن اور شارٹ فکشن کو داستانوی پسِ منظر کے ساتھ ملا کر دیکھنے سے بہت سے معنوی ابعاد پیدا کیے جا سکتے ہیں’۔
صغحات کی تعداد تین سو چار ہے۔

کیٹاگری: Product ID: 9079

ڈسکرپشن

‘اردو داستانوں کے منفی کردار’ شہناز کوثر کی تصنیف ہے’