یہ کتاب ‘چغد’ سعادت حسن منٹو کے بہترین افسانوں کا مجموعہ ہے۔
یہ 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ معیاری ادب ارزاں نرخوں پر قارئین تک پہنچانے کا جو سلسلہ مجلس ترقی ادب نے شروع کیا ہے یہ کتاب اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
“بغیر اجازت” has been added to your cart. View cart
چغد
₨ 110
یہ کتاب ‘چغد’ سعادت حسن منٹو کے بہترین افسانوں کا مجموعہ ہے۔
یہ 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ معیاری ادب ارزاں نرخوں پر قارئین تک پہنچانے کا جو سلسلہ مجلس ترقی ادب نے شروع کیا ہے یہ کتاب اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
Category: اساطیر
Description
Shipping & Delivery
Related products
ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
₨ 110
دانہ و دام
₨ 110
گنجے فرشتے
₨ 165
غبارِ خاطر
₨ 110
شاخِ زرّیں (جلد اوّل )
₨ 770
سرگزشتِ اسیر
₨ 110
'سرگزشتِ اسیر' فرانسیسی رائٹر وکٹر ہیوگو کے ڈرامے " The last days of condemned" کے اردو ترجمے پر مشتمل ہے۔
یہ کتاب 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے مصنف سعادت حسن منٹو ہیں۔
سزائے موت کی تنسیخ کے نظریہ کے حوالے سے یہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
اس کتاب کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ سعادت حسن منٹو ایک عظیم افسانہ نگار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک باکمال مترجم بھی تھے۔
سیاہ حاشیے
₨ 100
صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں
₨ 825
- سال 2018ء کو سرسیّد صدی کے طور پر منایا گیا، مجلّہ صحیفہ کا سرسیّد نمبر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
- سرسیّد احمد خاں کا شمار ان کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے جن کی مساعی نے قوم کی شیرازہ بندی کی۔
- مجلے کی اہمیت کے پیشِ نظر بعد ازاں اسے مجلد اور پیپر بیک ہر دو صورتوں میں کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔