اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

23 items ₨ 9,960
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
23 items ₨ 9,960
Menu
“مقالاتِ سرسیّد (حصہ سیز دہم)” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور مقالات سر سید خطباتِ سرسید (جامع)
تحریکِ آزادی میں اُردو کا حصہ ₨ 770
Back to products
مکاتیبِ حافظ محمود شیرانی ₨ 440

خطباتِ سرسید (جامع)

₨ 825

  • یہ کتاب مختلف شہروں میں مختلف اوقات میں اور مختلف موضوعات پر سرسیّد کی گئی تقریروں پر مشتمل ہے۔
  • اس زمانے میں فنِ زود نویسی چونکہ رائج نہیں تھا، اس لیے سرسیّد کی اچھی خاصی تقریریں ضائع ہو گئیں۔
  • یہ مجموعۂ تقاریر نصف صدی کے تعلیمی، معاشرتی، اخلاقی اور سیاسی حالات و واقعات پر مرقع ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: مقالات سر سید
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

سرسیّدکے لیکچروں اور خطبات کے تین مجموعے اب تک چھپ کر شائع ہو چکے ہیں لیکن یہ تینوں مجموعے آج کل نایاب ہیں، شاید کسی بڑی لائبریری میں محفوظ ہوں۔ ان تین مجموعوں کے علاوہ اب تک کسی نے اس کام کی طرف توجہ نہیں کی۔ مگر سرسیّد نے صرف اتنے ہی لیکچر ہی نہیں دیئے تھے بکہ بلامبالغہ اُنھوں نے سینکڑوں تقریریں ملک کے مختلف شہروں میں مختلف اوقات میں مختلف موضوعات پر کی تھیں۔ اس زمانے میں فنِ زود نویسی چونکہ رائج نہیں تھا، اس لیے سرسیّد کی اچھی خاصی تقریریں ضائع ہو گئیں۔ سرسیّد لکھ کر تقریر نہیں پڑھا کرتے تھے، اس لیے بھی بڑا نقصان ہوا۔ سرسیّد کی تقریریں مختلف اوقات میں شائع ہوئی ہیں، وہ اس طرح مرتب ہوئی ہیں کہ کوئی شخص نہایت روانی اور سرعت کے ساتھ تقریر لکھ لیتا تھا اور بعد میں وہ صاف ہو کر چھپ جاتی تھی۔ علی گڑھ انسٹیٹیوٹ گزٹ میں سرسیّد کی جتنی تقریریں شائع ہوئی ہیں وہ سب اسی طرح چھپی ہیں۔

زیرِ نظر مجموعہ مرتب کرتے وقت مرتب نے نہ صرف یہ کہ مذکورہ بالا خطبات کے تین مجموعے پیشِ نظر رکھے بلکہ ان کے علاوہ بھی جہاں سے اور جو کچھ مل سکا، اس کے حاصل کرنے کی ہر امکانی کوشش کی۔ اس مجموعے کی ترتیب میں دو باتوں کا خاص طور پر خیال رکھا گیا ہے، ایک تو یہ کہ ہر لیکچر کی پیشانی پر یہ بات لکھ دی گئی ہے کہ یہ تقریر سرسیّد نے کب اور کہاں کی تھی اور ساتھ ہی حوالہ بھی دے دیا ہے۔ دوسرے یہ کہ ہر لیکچر کی مختصر سی تمہید بھی لکھی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ لیکچر کس موضوع پر ہے اور سرسیّد نے اس میں کس بات پر زور دیا ہے۔ لیکچروں کی ترتیب سنہ وار رکھی گئی ہے۔ ان خطبات اور تقریروں میں سرسیّد نے اس وقت کے قریباً تمام مسائل پر اپنےخیالات کا اظہار آزادانہ طور پر کیا ہے اور ہر مسئلے کے عیب اور صواب کو تفصیل اور وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ لہٰذا بجا طور پر یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ یہ مجموعۂ تقاریر نصف صدی کے تعلیمی، معاشرتی، اخلاقی اور سیاسی حالات و واقعات پر مرقع ہے۔

Additional information
مصنف

سرسیّد احمد خاں

مرتب

شیخ محمد اسماعیل پانی پتی

Shipping & Delivery

Related products

Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ دہم)

مقالات سر سید
₨ 220
  • اس جلد میں اخبارات پر تنقیدی مضامین، متعلق بہ تہذیب الاخلاق و مدرسۃ العلوم مسلمانان کا انتخاب کیا گیا ہے۔
  • اخبارات و صحافت اور ’’تہذیب الاخلاق‘‘ کے اغراض و مقاصد اور مختلف ادوار سے متعلق مضامین بھی اس جلد میں ہیں۔
  • اس جلد کے آخری حصے میں مسلمانوں کے طرزِ تعلیم بارے مضامین پر علمی دلائل کو عقل کے ساتھ پرکھ کر گفتگو کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ سیز دہم)

مقالات سر سید
₨ 500
  • مقالاتِ سرسیّد کے حصہ سیزدہم میں ذاتی عقاید، استفسارات، واقعاتِ حاضرہ اور اہلِ ترکستان سے متعلق مضامین شامل ہیں۔
  • یہ مضامین سرسیّد کے رسالے ’’تہذیب الاخلاق‘‘ میں شائع ہوتے رہے۔
  • مختلف النوع موضوعات پر علمی دلائل کو عقل کے ساتھ پرکھ کر گفتگو کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مکتوباتِ سرسیّد (جلد دوم)

مقالات سر سید
₨ 330
  • یہ کتاب سرسیّد کے مکاتیب پر مشتمل ہے جس میں تقریبا ڈیڑھ سو خطوط شامل کیے گئے ہیں۔
  • ہندوستان کے پچاس برس کے علمی، مذہبی، معاشرتی اور سیاسی حالات و واقعات کی عکاسی بھی ان خطوط میں عیاں ہے۔
  • ن خطوط کے مطالعے سے سرسیّد کے اخلاق، سیرت اور عقائد و خیالات سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں بھی دور ہو جاتی ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ یاز دہم)

مقالات سر سید
₨ 450
  • مقالاتِ سرسیّد کے حصہ یازدہم میں سرسیّد کے آنحضرتؐ کی سیرتِ طیبہ کے متعلق تحقیقی اور تنقیدی مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔
  • یہ مقالات سرسیّد نے ولیم میور کی کتاب لائف آف محمد کے جواب میں لکھے جس میں آنحضرتؐ کی ذات کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
  • ان مقالات میں مناظرانہ کے بجائے ناصحانہ، الزامی کے بجائے تحقیقی انداز ہے جس سے تحریر میں پرتاثیر ہو گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

حکایاتِ پنجاب(جلد دوم)

مباحث،تاریخ، ثقافت, Audio books, اخلاق ومعاشرت, مقالات سر سید
₨ 275
  • ’’حکایاتِ پنجاب‘‘ کیپٹن آر سی ٹمپل کی کتاب The Legends of the Punjab کا اُردو ترجمہ ہے۔
  • اس کتاب میں پنجاب کی زبان، کلچر اور مذہب کو سمجھنے کے لیے لوک کہانیوں اور گیتوں کو جمع کیا گیا ہے۔
  • ان لوک کہانیوں اور گیتوں میں رنگین کرداروں کی زندگی ، محبت ، مہم جوئی اور بہادریوں کو بیان کیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

شذراتِ سرسیّد (جلد اوّل)

مقالات سر سید
₨ 550
  • یہ مضامین و شذرات علی گڑھ انسٹیٹیوٹ گزٹ سے منتخب کیے گئے ہیں۔
  • سرسیّد کے اداریوں اور شذرات میں بڑا تنوع اور پھیلائو ہے۔
  • اس کتاب کا مطالعہ علی گڑھ تحریک اور سرسیّد شناسی کے ضمن میں نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ ششم)

مقالات سر سید
₨ 440
  • مقالاتِ سرسیّد کے حصہ ششم میں تاریخی مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔
  • ان میں سے زیادہ تر مضامین وہ ہیں جو سرسیّد کے رسالے ’’تہذیب الاخلاق‘‘ میں شائع ہوتے رہے۔
  • اس جلد میں تاریخِ تہذیب، عرب، ملوک اور سرکشی ضلع بجنور وغیرہ جیسے موضوعات پر علمی دلائل کے ساتھ گفتگو کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ سرسیّد (حصہ پانزدہم)

مقالات سر سید
₨ 660
  • مقالاتِ سرسیّد کے حصہ پانزدہم میں متفرق مضامین کا انتخاب کیا گیا ہے۔
  • ان میں سے اکچر مضامین سرسیّد کے رسالے ’’تہذیب الاخلاق‘‘ میں شائع ہوتے رہے۔
  • مختلف النوع موضوعات پر علمی دلائل کو عقل کے ساتھ پرکھ کر گفتگو کی گئی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
23 items Cart
My account