اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

7 items ₨ 3,520
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
7 items ₨ 3,520
Menu
“یورپ میں تحقیقی مطالعے” has been added to your cart. View cart
“مقدمۂ تاریخِ سائنس (حصہ دوم: بطلیموس تا بیڈ)” has been added to your cart. View cart
“مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ہشتم)” has been added to your cart. View cart
“مطالعۂ تاریخ (حصہ دوم)” has been added to your cart. View cart
“مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ہشتم)” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور مقالات(ادبی تحقیق) نذرِ حمید احمد خاں
کلچر کے خد و خال ₨ 330
Back to products
شاعری اور تخیل ₨ 385

نذرِ حمید احمد خاں

₨ 330

  • اس کتاب میں پروفیسر حمید احمد خاں کو ان کے مرغوب موضوعات پر مقالات جمع کر کے خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
  • کتاب کو اسلام، پاکستان، اقبال، غالب اور اُردو ادب کے مطالعے میں ایک ہمہ گیر اضافے کا درجہ بھی حاصل ہے۔
  • اس کتاب کی ترتیب و تدوین کا کام حمید احمد خاں کے جانشین احمد ندیم قاسمی نے سرانجام دیا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Category: مقالات(ادبی تحقیق)
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

پروفیسر حمید احمد خاں مرحوم پاکستان کی ایک جامع الحیثیات شخصیت تھے۔ ان کے انتقال کے چند ہی ہفتے بعد ’’مجلسِ یادگارِ حمید احمد خاں‘‘ کا قیام عمل میں آیا۔ جسٹس ایس۔اے۔ رحمٰن اس مجلس کے صدر اور پروفیسر سیّد وقار عظیم اس کے معتمد تھے۔ اسی مجلس کے ایک اجلاس میں طے پایا کہ پروفیسر حمید احمد خاں مرحوم کے کارناموں اور ان کے ذوق و شوق کے معیاروں کو زندہ رکھنے کے لیے ایک ایسی کتاب ترتیب دی جائے جس میں مرحوم کے مرغوب اور پسندیدہ موضوعات پر معروف اہلِ علم اور اہلِ ادب کے مقالات شامل ہوں۔ یہ بات سب جانتے ہیں کہ حمید احمد خاں کو جن موضوعات سے بطورِ خاص دلچسپی تھی اور جو ان کی عمر بھر کی علمی سرگرمیوں کے محور رہے، وہ تھے اسلام، پاکستان، علامہ اقبال، مرزا غالب اور اُردو ادب۔

اس کتاب کی ترتیب کا کام، بحیثیتِ ناظم، مجلس ترقی ادب لاہور میں پروفیسر حمید احمد خاں کے جانشین، احمد ندیم قاسمی کے سپرد کیا گیا اور ان سے یہ بھی کہا گیا کہ یہ کتاب مجلسِ ترقی ادب ہی کی طرف سے شائع کی جائے۔ مجلس نے اس کتاب کی اشاعت کی منظوری دے دی۔ مرتب نے اس دوران میں اعلیٰ معیار کے اٹھارہ مقالے جمع کر لیے جو پشاور سے کراچی تک کے صائب الرائے اربابِ دانش نے تحریر فرمائے تھے۔ فہرستِ مندرجات پر ایک نظر ڈالنے سے ہی اس حقیقت کا اندازہ ہو جائے گا کہ یہ مقالات بیشتر ان شخصیات کی کاوشِ فکر کا نتیجہ ہیں جو پاکستان میں علم و ادب کی پہچان کا درجہ رکھتے ہیں۔ اس طرح یہ کتاب پروفیسر حمید احمد خاں کی شخصیت کے حضور اس دور کے وقیع ترین نذرانۂ عقیدت کی حیثیت بھی رکھتی ہے اور اسے اسلام، پاکستان، اقبال، غالب اور اُردو ادب کے مطالعے میں ایک ہمہ گیر اضافے کا درجہ بھی حاصل ہے۔

Additional information
مصنف

احمد ندیم قاسمی

Shipping & Delivery

Related products

Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد دہم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 385
  • یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔
  • حافظ محمود خاں شیرانی ایسی نادر الوجود دُرِّنایاب شخصیت ہیں جنھیں اُردو مدرسۃ التحقیق کا معلم اوّل تسلیم کیا جاتا ہے۔
  • یہ کتاب محمود شیرانی کے مقالات کی جلد دہم ہے جس میں انگریزی مضامین، متفرق موضوعات اور منظومات مع اشاریہ جلد نہم شامل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ حافظ محمود شیرانی (جلد ششم )

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 880
مقالاتِ حافظ محمود شیرانی'' (جلد ششم )محمود شیرانی کے مقالات پر مشتمل ہے جو کہ مختلف علمی و ادبی رسائل میں بکھرے ہوئے تھے۔'' حافظ محمود شیرانی ایسی نادر شخصیت ہیں جنہیں اردو مدرستہ التحقیق کا معلمِ اول تسلیم کیا جا سکتا ہے۔ اس کتاب کے مرتب ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی ہیں۔ یہ کتاب حافظ محمود شیرانی کے مقالات کی جلد ششم ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

یادداشت ہاے مولوی محمد شفیع

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 110
  • مولوی محمد شفیع کی علمی یادداشتوں کا یہ مجموعہ اُن کی کاپیوں، کاغذوں اور کتابوں میں لکھے اشارات سے مرتب کیا گیا ہے۔
  • کچھ یادداشتیں اُنھوں نے تحقیق میں استعمال کرنا تھیں، لیکن ان کی وفات کے بعد دوسروں کے کام آسکتی ہیں۔
  • یہ یادداشتیں جابجا بکھرے ہوئے موتیوں کی صورت تھیں، جنھیں تلاش کر کے لڑیوں میں پرو کر یکجا کر دیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالاتِ علامہ عبدالعزیز میمن

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 605
  •  یہ کتاب علامہ عبدالعزیز میمن کے ستائش و صلے سے بے نیاز تحقیقی کام پر مبنی ہے۔
  • علامہ عبدالعزیز میمن کا نام عربی زبان و ادب میں اہلِ زبان و مستشرقین میں عالمی شہرت کا حامل ہے۔
  • اس کتاب کے مطالعے سے علامہ میمن کی علمی بصیرت کے ساتھ ساتھ ان کی شخصیت سے بھی آگاہی ملتی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مضامینِ ڈار

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 550
  • یہ کتاب ابراہیم ڈار کے مضامین کا چوتھا ایڈیشن ہے جو صحیفہ کے مدیر پروفیسر افضل حق قرشی کی محنتِ شاقہ کا نتیجہ ہے۔
  • کئی امتیازی خصوصیات کی بنا پر مذکورہ مجموعہ پچھلے تمام ایڈیشنوں سے بہتر و معتبر قرار دیا جا سکتا ہے۔
  • مذکورہ مجموعے میں 16 مضامینِ ڈار کا اُردو متن 412 صفحات پر محیط ہے جبکہ انگریزی متن 96 صفحات پر مشتمل ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مضامینِ فراق

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 275
  • ’’مضامینِ فراق‘‘ ناصر نذیر فراق کی متعدد عمدہ اور دلچسپ تحریروں کا مجموعہ ہے ۔
  • یہ کتاب مصنف کی وہ تصنیفِ لطیف ہے جو اپنی جیتی جاگتی نثر کے باعث ناقابلِ فراموش ہے۔
  • سلیم الرحمن نے ’’مضامینِ فراق‘‘ کو مرتب کرتے وقت متن کی تصحیح اور مشکل عبارات و اشعار کی وضاحت کر دی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

یورپ میں تحقیقی مطالعے

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 330
  • اس کتاب میں ڈاکٹر افتخار حسین کے وہ مضامین شامل ہیں جو اُنھوں نے یورپ کے دورانِ قیام میں لکھے۔
  • افتخار حسین نامور محقق، مؤرخ، ناول نگار، ڈراما نویس، سول سرونٹ، مترجم اور استاد تھے۔
  • سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں مغربی علوم کا مطالعہ اہلِ مشرق کے لیے بہت ضروری ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

مقالات حافظ محمود شیرانی(جلد پنجم)

مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 880
  • یہ کتاب انجمن ترقی اُردو کے سہ ماہی رسالے ’’اُردو‘‘ (دکن) میں شائع ہونے والے مضامین پر مشتمل ہے۔
  • حافظ محمود شیرانی کے کمال اسماعیل پر تنقیدی مضامین اس مجموعے ’’تنقید شعر العجم‘‘ میں شامل ہیں۔
  • مقالات کی پانچویں جلد میں شبلی نعمانی کی مشہور کتاب ’’شعر العجم‘‘ پر لکھے گئے تنقیدی مقالات ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
7 items Cart
My account