اردوکےکلاسیکی ادب اورعلوم انسانی پر تالیف وتراجم کاادارہ
Ph: +92 42 99200 856-7 +92 42 99200 852-3
مجلسِ ترقی ادب مجلسِ ترقی ادب
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Search
Login / Register
Sign inCreate an Account

Lost your password?

8 items ₨ 2,650
Wishlist
مجلسِ ترقی ادب
8 items ₨ 2,650
Menu
“افسانے اور ڈرامے” has been added to your cart. View cart
Click to enlarge
Home بُک سٹور تراجم اساطیر صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں
نفسیاتی تنقید ₨ 385
Back to products
شعر، شعریات اور فکشن ₨ 550

صحیفہ خصوصی اشاعت بہ سلسلہ سرسیّد احمد خاں

₨ 825

  • سال 2018ء کو سرسیّد صدی کے طور پر منایا گیا، مجلّہ صحیفہ کا سرسیّد نمبر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
  • سرسیّد احمد خاں کا شمار ان کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے جن کی مساعی نے قوم کی شیرازہ بندی کی۔
  • مجلے کی اہمیت کے پیشِ نظر بعد ازاں اسے مجلد اور پیپر بیک ہر دو صورتوں میں کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔
wws Maya / Pre-sale Questions Need Help? Contact Us via WhatsApp
Compare
Add to wishlist
Categories: ادبی تحقیق (موضوعات), اساطیر
Share:
  • Description
  • Additional information
  • Shipping & Delivery
Description

سرسیّد احمد خاں کا شمار برعظیم کی ان کثیر الجہات شخصیات میں ہوتا ہے جن کی مساعی نے مرکز سے ہٹی ہوئی اور اپنے اندر ریشہ ریشہ ہوتی قوم کی شیرازہ بندی کی۔ سرسیّد کے اخلاص اور فکر کا فیضان تھا جس نے علامہ اقبال جیسے نابغۂ عصر کو جنم دیا۔ ماہرینِ عمرانیات و سیاسیات، علامہ اقبال کے دو قومی نظریے کا نقشِ اوّل سرسیّد احمد خاں ہی کو قرار دیتے ہیں۔ سال 2018ء کو برعظیم کے اس بطلِ جلیل کے حوالے سرسیّد صدی کے طور پر منایا گیا۔ سرسیّد کے فکر و فن اور زندگی کے حوالے سے متعدد ادبی رسائل کے خاص شمارے شائع کیے گئے۔ مجلس ترقی ادب کے مجلّہ صحیفہ کا سرسیّد نمبر بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ عرضِ چند میں مدیر مجلّہ جناب افضل حق قرشی نے کہا ہے: ’’یہ ارمغان سرسیّد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ ہماری کوشش رہی ہے کہ صحیفہ کے اس خاص نمبر کے توسط سے سرسیّد کی پوری شخصیت اپنی خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ منصہ شہود پر آ جائے۔‘‘ مجلے میں شامل سرسیّد شناسوں کے مضامین اور ان کے عنوانات سے اس امر کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مجلس ترقی ادب کی یہ کوشش کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے۔ خاص طور پر مجلے کی ابتدا میں افضل حق قرشی کا ترتیب دیا گیا خاکہ بعنوان ’’حیاتِ سرسیّد ماہ و سال کے آئینے میں‘‘ مدیرِ موصوف کے حیاتِ سرسیّد کے غائر مطالعے اور سرسیّد شناسی کا مظہر ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے عنوان کا مکمل احاطہ کیے ہوئے ہے۔ سرسیّد نمبر میں تازہ مضامین کے ساتھ ساتھ نادر اور نایاب مضامین بھی شامل ہیں۔ سرسیّد کی تصانیف کی اوّلین اشاعتوں کے سرورق کے عکس بھی بڑی نفاست سے آرٹ پیپر پر چھپوا کر انھیں مجلے میں شامل کر دیا گیا ہے۔ مجلے کی اہمیت کے پیشِ نظر بعد ازاں اسے مجلد اور پیپر بیک ہر دو صورتوں میں کتابی شکل میں شائع کیا گیا ہے۔ اُمید ہے کہ مجلس ترقی ادب کی یہ کاوش سرسیّد شناسی میں خاص اہمیت کی حامل ہوگی۔

Additional information
مصنف

افضل حق قرشی

Shipping & Delivery

Related products

Compare

چغد

اساطیر
₨ 110
یہ کتاب 'چغد' سعادت حسن منٹو کے بہترین افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ 96 صفحات پر مشتمل ہے۔ معیاری ادب ارزاں نرخوں پر قارئین تک پہنچانے کا جو سلسلہ مجلس ترقی ادب نے شروع کیا ہے یہ کتاب اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

اردو ناول میں مابعدالطبیعاتی عناصر

ادبی تحقیق (موضوعات)
₨ 550
اردو ناول میں مابعدالطبیعاتی عناصر' راحیلہ لطیف کی تصنیف ہے۔' یہ کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے۔ صفحات کی تعداد تین سو چوسٹھ ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

کلکتہ میں اُردو کے نادر ذخائر

ادبی تحقیق (موضوعات)
₨ 220
  • بنگال پر تسلط کے بعد انگریز نے کلکتہ کو پہلا دارالحکومت بنایا تو یہیں سے ہندوستان میں نئی تہـذیبی زندگی کی داغ بیل پڑی۔
  • فورٹ ولیم کالج کے قیام اور اس کی تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں نے علمی و تہذیبی انقلاب برپا کر دیا۔
  • کتاب میں ایشیاٹک سوسائٹی کلکتہ کا قیام، مقاصد اور وہاں مخطوطات بارے معلومات محققین کے لیے بہت اہم ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Hot
Compare

ادبی تحقیق

Best sellers, ادبی تحقیق (موضوعات), مقالات(ادبی تحقیق)
₨ 500
  • ’’ادبی تحقیق‘‘ ڈاکٹر جمیل جالبی کے تحقیقی و تنقیدی مقالات کا مجموعہ ہے۔
  • اس کتاب کے مندرجات متنوع ہیں جن میں تحقیق و تنقید کو یک جان کر دیا گیا ہے۔
  • اس کتاب میں فنِ تحقیق کو ادب و شاعری کے بنیادی مسائل کی افہام و تقسیم کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

دانہ و دام

اساطیر
₨ 110
یہ کتاب "دانہ و دام راجندر سنگھ بیدی کے شاندار افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 110 صفحات ھٹپر مشتمل ہے۔ بقول رشید صدیقی راجندر سنگھ بیدی جزو کو کل سے زیادہ دلچسپ بنا دیتے ہیں۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

نمرود کی خدائی

اساطیر
₨ 110
یہ کتاب "نمرود کی خدائی" سعادت حسن منٹو کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 88 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں 'کھول دو' اور 'ہرنام کور' جیسے شاہکار افسانے شامل ہیں۔ یہ کتاب ارزاں نرخوں پر دستیاب ہے۔
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

گنجے فرشتے

اساطیر
₨ 165
یہ کتاب "گنجے فرشتے" سعادت حسن منٹو کے معروف ادیبوں پر لکھے گئے خاکوں پر مشتمل ہے. جن میں آغا حشر اختر شیرانی عصمت چغتائی اور میرا جی جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ یہ کتاب 183 صفحات پر مشتمل ہے اور شائقینِ ادب کیلئے توشہِ خاص ہیں
Add to wishlist
Add to cart
Quick view
Compare

اشاریہ معاصر

ادبی تحقیق (موضوعات)
₨ 275
معروف شاعر اور ادیب عطا الحق قاسمی نے 1979 میں معاصر کے نام سے ایک ادبی جریدے کا آغاز کیا جو 2010 تک باقاعدگی سے جاری رہا۔ اس کا اشاریہ محمد شاہد حنیف اور محمد زاہد حنیف نے ترتیب دیا ہے۔ اس جریدے میں اعلی پائے کی تخلیقات اشاعت پزیر ہوئیں۔ تحقیقی کام کرنے والوں کیلئے 'اشاریہ معاصر' ایک نادر تحفہ ہے
Add to wishlist
Add to cart
Quick view

ایڈریس کی معلومات

ایڈریس:مجلسِ ترقی ادب ۲۔کلب روڈ لاہور،پنجاب،پاکستان
آفس ٹائم: سوموار تا جمعتہ المبارک 9 تا 4:00
فون:04299200852
فون:04299200853
فون:04299200856
فون:04299200857
ای میل:info@mtalahore.com

مزید جانیے

  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
مجلسِ ترقی ادب© 2024. تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں
payments
  • Menu
  • Categories
Set your categories menu in Header builder -> Mobile -> Mobile menu element -> Show/Hide -> Choose menu
  • ہوم
  • بک سٹور
  • بلاگ
  • ایونٹ
  • گیلری
    • تصویریں
    • ویڈیوز
  • ہمارےمتعلق
  • مصنفین
  • رابطہ
  • E- sahifa
  • E -book
Shopping cart
Close
Facebook Instagram YouTube
Start typing to see posts you are looking for.
ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں
Shop
Wishlist
8 items Cart
My account